آکاش رام

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آکاش رام کو اغوا ہوۓ آج ۴ دن ہو گۓ ہیں اور پولیس اب تک ناکام ہے۔ اغوا کرنے والوں کی گاڑیاں، گاڑیوں کے نمبرز، اغوا کاروں کے چہرے سب صاف دکھائ دے رہے ہیں اور پولیس کو اب تک کوئ کامیابی نہی ہوئ۔