إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
صرف فکری بے ایمانی مستقل ہے۔
https://twitter.com/x/status/1618522779065921540

اب آپ جانتے ہیں کہ پروپیگنڈہ کرنے والے اصل میں کون ہیں!

عمران خان کے دور میں جب یہ لفافے ہمیں بار بار ڈالر کے ریٹ بتایا کرتے تھے، آج مجھے افسوس کے ساتھ آپ کو مطلع کرنا پڑ رہا ہے کہ اب یہ سب لفافی ہم میں نہیں رہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Fna-GLCAXEAAn-Wju.png
FnZdqazaMAMZG5C

FnZlFGrWAAYP0N9

325667474_1492618431260859_8777948060195111385_n.jpg

surfer

As I asked someone else earlier today, what have they tweeted today? :)
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگیہ اور ہمنواؤں سے گزارش ہے اس پوسٹ سے پرہیز کریں ورنہ ان کا ایشیئن ٹائیگر کا خواب چکنا چور ہو جائے گا۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Qasim Ali Shah —— Tumbhi —- Dollar 💰💰💰 kay iss tarah opar janay par —— Kuch apni input du —— By the way payment Dollars mein hoi thi ya — Pak Rupees mein ? 😉

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ہمنواوں نے قوال کی تال کے ساتھ تال ملاتے ہوئے آسمان سر پر اٹھایا تھا۔

جبکہ ہم جیسے طالبعلم تجرباتی اعداد و شمار (ایمپریکل ڈیٹا) اور بنیادی باتیں (فنڈامینٹلز) بتا بتا کر ٹکریں مار رہے تھے ۔
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
ان کو پہچان لیں اور جب ملک میں دوبارہ بہار اور ڈالر واپس آۓ تو ان کو پس زنداں کر دیا جاۓ اور لفافے برآمد کیۓ جائیں۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers have always ruined economy and doing this once again is no exception. Pity those who get in their trap again and again.
 
Back
Top