RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کیا تیری قابل ترس حالت ہے یار --- کوئی ٥٠٠ سے اوپر بندوں میں چار پاچ عمرانی جھنڈے نظر آ رہے ہیں
خد کو تسلی دینے کرنے کے لئے ی پوسٹ کی ہے یا باقی عمرانیوں کو بھی خوش کرنے کے چکر میں ہو؟؟
نہ کرو --- یہ دیکھ کر انہوں نے تجھے ہی گا لاں کڈنی شروع کر دینی ہیں
مجھے بہت دکھ لگنا ہے میرے پرا کو اگر گالاں پڑیں تو


