ابھی تک ڈیم فنڈ اکاؤنٹ سے کوئی رقوم نہیں نکالی گئیں۔ نگران وزیر خزانہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس ڈیم فنڈ کے تحت جمع کی گئی رقم کی تفصیلات آگئیں۔جولائی 2023 تک ڈیم فنڈ میں 11 ارب 46 کروڑ 69 لاکھ روپے موصول ہوئے،

سرمایہ کاری پر منافع کی صورت میں 6 ارب 29 کروڑ 59 لاکھ روپے حاصل ہوئے جس سے فنڈ کی مالیت 17 ارب 86 کروڑ روپے ہوچکی ہے۔ ابھی تک سٹیٹ بینک میں کھولے جانے والے اکاؤنٹ سے کوئی رقوم نہیں نکالی
گئیں۔ نگران وزیر خزانہ کا سینیٹ میں تحریری جواب
https://twitter.com/x/status/1727929905307066706