ابھی 27 ویں اور 28 ویں ترمیم بھی آئے گی۔منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے پہلے تو دو خبریں منیب فاروق کی غلط ثابت ہوئیں اب وہ بتا رہے ہیں ترمیم کا سلسلہ ختم نہیں ہوا۔ ابھی 27 ویں اور 28 ویں ترمیم بھی آئے گی۔
https://twitter.com/x/status/1848295216387600478
منیب فاروق نے بتا دیا کہ یہ آئینی ترمیم تو آغاز ہے، ایک دو ماہ میں 27ویں بھی آئے گی اور ضرورت پڑی تو 28ویں بھی آئے گی
https://twitter.com/x/status/1848317739548443057
اتنی ترامیم کا تکلف کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک ہی ترمیم کریں کہ ملک میں فرد واحد کی حکومت ہو گی تا حیات ہو گی ۔تمام ادارے باندی بن کر کھڑے رہیں۔ سیاستدان منہ کالے کر کے بوریا بستر باندھ کر ملک سے تشریف لے جائیں تاکہ فرد واحد کو انھیں ہانکنے کا تکلف بھی نہ کرنا پڑے۔
https://twitter.com/x/status/1848318939291701398
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
مقتول کو اس سے غرض نہیں کہ اس کو کتنی دفعہ ذبح کیا جاتا ہے۔
اپ ائین کا قتل کر چکے۔ ائین پر پیشاب کیا جا چکا ۔ائین پلید ہو چکا۔اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اپ کتنی دفعہ کرتے ہیں
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Yes why not just hand everything to the napak fauj. It's what they want after all so why all the drama and suspense. Let the pakistani's who vote for these crooks deal with the consequences. IK should just quit and leave them to it.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Cat Sits GIF
Muna MUNIRA Dala having Fun
Sitting Tonight Show GIF by The Tonight Show Starring Jimmy Fallon
😜😂😂

 

Back
Top