اب بلاول پر غصہ نہ چڑھے تو اور کیا ہو ؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملے جلے نہیں ہیں، سہم کر اکھٹے ہوئے ہیں
جناب کی بات ١٠٠% درست ہے - اس کا سورس ذرا دوسرا ہے -- میں نے اپریل ٢٠٢٢ میں یہ الفاظ لکھے تھے

اس (عمران خان )کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے

اگر اعتبار نہیں تو لنک محفظ ہے میرے پاس
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملے جلے نہیں ہیں، سہم کر اکھٹے ہوئے ہیں
خان صاب کے مرقد ہو ہونے کے بعد - ان دونوں چوروں میں گھمسان کی لڑائی ہونی ہے - مریم اور بلاول دونوں ہی اگلی اسمبلی پر نظر لگا کر بیٹھے ہیں
فورم پر ماحول آج کل بہت پھس پھسا سا ہو گیا ہے ورنہ میں اپنا نجومیائی تھریڈ لکھ کر اگلی پیشنگویاں کرتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن جو ویر ن لیگ اور پی پی کے مابین ہے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا. دو شدید ویروں کے مابین اتفاق کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے نا
وہ تو میں جناب نثاری صاحب سے کر چکا ہوں یار جپانی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GUnfk1SWwAAV6oI
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب کی بات ١٠٠% درست ہے - اس کا سورس ذرا دوسرا ہے -- میں نے اپریل ٢٠٢٢ میں یہ الفاظ لکھے تھے

اس (عمران خان )کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے

اگر اعتبار نہیں تو لنک محفظ ہے میرے پاس
سو فیصد درست فرمایا. صرف ایک اضافہ کرنا چاہوں کو بھٹو اور نواز شریف کو لانے والے بھی وہی ہیں​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خان صاب کے مرقد ہو ہونے کے بعد - ان دونوں چوروں میں گھمسان کی لڑائی ہونی ہے - مریم اور بلاول دونوں ہی اگلی اسمبلی پر نظر لگا کر بیٹھے ہیں
فورم پر ماحول آج کل بہت پھس پھسا سا ہو گیا ہے ورنہ میں اپنا نجومیائی تھریڈ لکھ کر اگلی پیشنگویاں کرتا
متفق

"گرگ آشتی" کے عنوان سے اپنے خیالات کا اظہار بہت کر چکا ہوں جس کا ٹریلر نگران حکومت کے دوران سب نے دیکھا. فلم کا انتظار ہے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
متفق

"گرگ آشتی" کے عنوان سے اپنے خیالات کا اظہار بہت کر چکا ہوں جس کا ٹریلر نگران حکومت کے دوران سب نے دیکھا. فلم کا انتظار ہے​

ہا ہا ہا - تسی شغلی وی کافی او

giphy.webp

میں اے وی آکھیا سی جے اے گند اتنی جلدی صاف نہیں ہون لگا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہا ہا ہا - تسی شغلی وی کافی او

giphy.webp

میں اے وی آکھیا سی جے اے گند اتنی جلدی صاف نہیں ہون لگا
بلکل جی، سارے گند رل گئے نے. بوتا فنائیل پانا پے گا.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل جی، سارے گند رل گئے نے. بوتا فنائیل پانا پے گا.
جی
پر یاد رکھنا ہن فنیل خریدن آستے امریکی ڈالر نہیں آن لگے - اے رحمت جماعتیاں کے اباو اجداد استے ہی سی جناب
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی
پر یاد رکھنا ہن فنیل خریدن آستے امریکی ڈالر نہیں آن لگے - اے رحمت جماعتیاں کے اباو اجداد استے ہی سی جناب
دیسی ساختہ تیزاب استعمال کر لیں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پرانے داغ ایک دفعہ میں نہیں جاتے
اچھا جی ؟؟ فر کرسو ؟؟
360_F_570463852_KyckUvGk0Ii0cHZiRBuRw3TCROuzAxya.jpg

معافیاں تے پوری طراں منگن دیوس یار پہلے
لگنا اے - پکا پکا ھی وڑ واؤ او اس وچارے آں ؟؟
 
Back
Top