اب تک تحریک انصاف کے کون کونسے رہنماؤں کو گرفتارکیا جاچکا ہے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کے خلاف نقص امن کے خطرہ کے تحت گرفتاریاں ۔

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر،فواد چوہدری، جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کرلیا ۔

تمام گرفتاریاں قانونی تقاضوں کے مکمل کرکے عمل میں لائی گئیں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1656504239718383616
مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ عوام مِیں افواہ اور اشتعال پھیلانے سے گریز کریں۔

اسلام آباد میں آمدورفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1656512021385420800
تمام شہریوں سے گذارش ہے کہ قانون کا احترام کریں۔ اسلام آباد میں دفعہ 245 نافذ ہے۔

کسی بھی قسم کی غیر قانونی عمل کرنے والوں کے خلاف پولیس، ایف سی، رینجرز اور پاک افواج کارروائی کرنے کے مجاز ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1656520317613875200
ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اور قانون کا احترام کریں۔ قانون سب کےلیے برابر ہے اور اس پر عمل کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔

اسلام آباد پولیس کی رات گئے بڑی کارروائیاں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے مزید 80 افراد گرفتار ۔

ان میں ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے ، فائرنگ کرنے اور پٹڑیاں اکھاڑنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔اس قبل جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 108 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1656502309592125442 https://twitter.com/x/status/1656510764704997376
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
خدارا دشمن کا آلہ کار نا بنیں اپنی نمبر ون فوج کا ساتھ دیں
ہماری فوج کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا ہمارا نقصان نہیں کر سکتا

Dear
If fouj isn't doing this then PDM ka ala e kar bani hoi hey.

It's not professalism, They dont need to prove that they are strong by flexing muscles.
ISPR is giving immature irresponsible statements.

Fouj shouldn't be called for law and order situation.
Army should have file against local police for not protecting their areas.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کے خلاف نقص امن کے خطرہ کے تحت گرفتاریاں ۔

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر،فواد چوہدری، جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کرلیا ۔

تمام گرفتاریاں قانونی تقاضوں کے مکمل کرکے عمل میں لائی گئیں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1656504239718383616
مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ عوام مِیں افواہ اور اشتعال پھیلانے سے گریز کریں۔

اسلام آباد میں آمدورفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1656512021385420800
تمام شہریوں سے گذارش ہے کہ قانون کا احترام کریں۔ اسلام آباد میں دفعہ 245 نافذ ہے۔

کسی بھی قسم کی غیر قانونی عمل کرنے والوں کے خلاف پولیس، ایف سی، رینجرز اور پاک افواج کارروائی کرنے کے مجاز ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1656520317613875200
ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اور قانون کا احترام کریں۔ قانون سب کےلیے برابر ہے اور اس پر عمل کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔

اسلام آباد پولیس کی رات گئے بڑی کارروائیاں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے مزید 80 افراد گرفتار ۔

ان میں ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے ، فائرنگ کرنے اور پٹڑیاں اکھاڑنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔اس قبل جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 108 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1656502309592125442 https://twitter.com/x/status/1656510764704997376
Very slow action, Ali Baba (thief-in-chief IK) k griftari k sath he is k 40 chor b griftar ker letay tau itna nuqsan na hota.
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
110854385877398.webp

https://twitter.com/x/status/1656614434599751680
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا ہے، تاہم ابھی بھی پی ٹی آئی کے اہم رہنما کارکنان کی قیادت کے لئے موجود ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پر تشدد واقعات میں ملوث 3500 سے زائد افراد گرفتار کرلیے گئے۔

اسلام آباد

اسلام آباد میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث 200 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2 روز کے دوران ہنگامہ آرائی کے خلاف 4 مقدمات درج ہوئے۔

شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری اور علی محمد خان سمیت 8 مرکزی رہنما گرفتار ہوئے، گرفتار ہونے والوں میں جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری بھی شامل ہیں۔ تمام رہنماؤں کو3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو کچھ دیر پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نےعلی محمد خان کو سپریم کورٹ جاتے ہوئے سرینا ناکے سے گرفتار کیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Bull

Minister (2k+ posts)
Maj. Adil Raja revealed plan in progress. Sham on handlers and PDM. Well done khamosh mujahids.
 
Bull

Minister (2k+ posts)
General wiski ka plan fail ho gaya hay, koi fiada nahian hay Soori aur others ko pakernay ka.
 
Back
Top