اب جب یہ معصوم آپ سے بدلہ لینے آئے گا، تو آپ اسے دہشت گرد کہو گے.

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے پاس پاکستان کے کسی بھی مسائل کا حل نہیں. حقیقت تو یہ ہے کہ یہ پاکستان کے ہر ایک مسائل کی جڑ ہیں. کیونکہ یہ کسی بھی مسئلے کا سیاسی حل نہیں نکالتے. ان کو لگتا ہے کہ بندا مار دو تو مسئلہ ختم.
https://twitter.com/x/status/1872409569206697987 سیاست دان ہمیشہ مسائل کا سیاسی حل سوچتا ہے. فوج کی ایسی ٹریننگ ہی نہیں ہوتی. بس انہیں سیاست کا کیڑا ہے.
 

Back
Top