اب حاضر سروس فوجی افسر بھی چئیرمین نادرا بن سکے گا

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

AGAR abhi bhi Chutiya AWAM so rehay hein—— Tu phir jald he yeh GHALEEZ Fouji —— Pakistanion kay ghar waliyon Kay bhi hisaydar bun jain gay​

 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
ایک زمانے میں ہماری خواہش ہوتی تھی کے ہر ادارے میں اُپر فوجی بیٹھا ہونا چاہیے تاکہ وہاں کرپشن نہ ہو۔
اور جس پولنگ سٹیشن پر فوج کی ڈیوٹی ہوتی ہے وہاں دھاندلی نہیں ہوسکتی۔
 

snowballpk

Councller (250+ posts)
یہ تو انہوں نے پہلے ہی پتا دیا تھا پاکستانیوں کو.. یہ آپ کا نہی ہمارا پاکستان ہے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
حاضر سروس یا غیر حاضر سروس سب کی پانچوں گھی میں ہیں گذشتہ چھہتر سالوں سے۔ بلڈی سویلیئن جائیں تیل لینے۔