اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے :احسن اقبال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت تین دن بعد ختم ہو جائے گی اب
ملک کو دور دور تک ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔

" اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو کیسے آگے لے کر جانا ہے "احسن اقبال

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے شکر گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 روز بعد ہماری حکومت ختم ہو جائے گی۔ 14 ماہ میں ہماری حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ہماری حکومت جانے کے بعد اب پاکستان کو دور دور تک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آج جیل میں بیٹھا ہے۔ دوسروں پر جھوٹے مقدمات بنانے والا خود سچے مقدمے میں جیل گیا۔ ان کے جیل جانے کی خوشی نہیں لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بھائی کی دی ہوئی گھڑی بازار میں بیچ دی۔ اناڑی کو چابی دو گے تو وہ بس کے نیچے آئے گا یا کھائی میں گرے گا۔ اناڑی کو چابی دینے سے منزل نہیں مل سکتی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
afsos hey tu he tu para likha lakin Pagal admi hey. Agar tum waqaie aik Namazi ho tu kia Zardari / Fazlu / Nawaz nay Mulak nahi loota ?
 
free_man

MPA (400+ posts)
یہ دور دور کس کا نا م ہے، ملک دیولیہ کے درپے ہے کوئی ایل سی نہیں کھل رہی کاروبار بند ہو رہے ہیں
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Awaam k faisay ko mana hota to aaj Pakistan bhi chaand par rocket bhej raha hota.
اگر عوام کے فیصلے کو مانا ہوتا تو آج پاکستان چاند پر راکٹ بھیج رہا ہوتا

Is Patwari ki shakl Ood Bilao sey milti hai.
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
People have already decided that they want IK to lead this nation and no one else
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ نے عوام کو فیصلہ کرنے دیا تو نون لیگ اور ان کے چیلے چماٹے کہاں منہ چھپائیں گے؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Awam tu kab ka faisla ker chuki hai. aik hi tareeqa hai, choor, mafia aur un kay sahoolat karoon ko jail time.

Ab aap ko faisla kerna hai khud hi apnay choroon ko police kay hawalay kerdain, warna awaam chitrool ker kay andar dalay gi.

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت تین دن بعد ختم ہو جائے گی اب
ملک کو دور دور تک ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔

" اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو کیسے آگے لے کر جانا ہے "احسن اقبال

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے شکر گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 روز بعد ہماری حکومت ختم ہو جائے گی۔ 14 ماہ میں ہماری حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ہماری حکومت جانے کے بعد اب پاکستان کو دور دور تک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آج جیل میں بیٹھا ہے۔ دوسروں پر جھوٹے مقدمات بنانے والا خود سچے مقدمے میں جیل گیا۔ ان کے جیل جانے کی خوشی نہیں لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بھائی کی دی ہوئی گھڑی بازار میں بیچ دی۔ اناڑی کو چابی دو گے تو وہ بس کے نیچے آئے گا یا کھائی میں گرے گا۔ اناڑی کو چابی دینے سے منزل نہیں مل سکتی۔

Source
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
unnamed-17.png
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Awam nay faysla kar liya hay kay toum jaysay choor aur baygherat patwarioon ko hamesha kay lliyay kachray may phaink dayna hay.