Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی تصدیق
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے کہا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں لیکن میں نے کہا احتجاج ضرور ہو گا
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1859557279076581699
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں، ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، 26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا، عمران خان کی گفتگو۔
https://twitter.com/x/status/1859559719351750955
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1859559632349642897
میں نے اپنی اور انڈر ٹرائل ملزمان کی رہائی کا مطالبہ رکھا تاکہ حکومت کی سنجیدگی کا پتہ چلے۔ جیل میں ہوتے ہوئے مجھ پر 60 مقدمات درج ہوچکے ہیں۔
عمران خان

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/njahfvS.jpeg
Last edited: