اب کے مار' اب کے مار

xshadow

Minister (2k+ posts)
بندیال صاحب' مراعات لیتے ہوئے اپکو پورا یقین ہوتاہے کہ آپ جج ہیں اور اپکا حق ہے وہ پیسہ جو اس غریب عوام نے اپکو پالنے کے لیے دے رکھا ہے۔
مگر جب موقع آجائے انصاف کرنے کا تو اسوقت آپکو ایسی ایسی تاویلیں سجائی دیتی ہیں جو دنیا کے شاید ہی کسی ملک میں کسی جج کو دکھائی دیتی ہوں۔ اور دیتی بھی ہوں تو آپکو فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق کرنا ہے یا کہ نظریائے ضرورت کے تحت۔
اتنے اخیتارات رکھ کر بھی اگر عوام نے ہی آپکو تحفظ دینا ہے تو کوئی بات نہیں۔ جیسے عمران خان کو عوام نے گرفتاری سے بچایا اسی طرح آپکے لیے بھی نکل آئیں گے۔ بلکہ پھر تو نکلنا ہی پڑے گا کیونکہ پھر اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں اگر بندیال بھی نکل آیا کنگال۔

اور یہ پی ڈی ایم کی بدنیتی پر کس کو شک ہے؟
عجیب مخمسے میں رکھا ہوا ہے عوام کو۔
بھئی عوام کو بتایا جائے کہ سپریم کورٹ چلا ہوا کارتوس ہے یا واقعی اس سے کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بھی آسکتا ہے۔
آنکھیں ترس گئیں اس قوم کی مگر مجال ہے کہ سوائے رسوائی کے کچھ ملا ہو ان ججوں کی طرف سے۔
رہ گیا انصاف تو وہ عوام جانے کہ کیسے لینا ہے۔
انصاف نہ ہوا کوئی کوہ نور کا ہیرا ہوگیا جو اب کبھی نہیں مل سکتا۔
ایسے کئی کوہ نور کے ہیرے اس زمین سے نکلیں گے جب عوام نے انصاف کا رستہ لے لیا۔
یہ جج قوم کا وقت ضائع نہ کریں۔
ایک احسان کردیں۔
وہ یہ کہ اپنی تاریخ کا انوکھا فیصلہ سنادیں کہ عوام سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کروالیں اگر ان میں طاقت ہے۔
پھر عوام جانے اور جانیں وہ لوگ جو الیکشن نہیں چاہتے۔
آئین توڑ کر تو عوام کی ہتھ کڑیاں کھل گئیں ہیں۔
کونسی عدالت اب یہ آئین بحال کروائے گی۔
پی ڈی ایم کو میرا مشورا ہے کہ اب بہت گند مچنے والا ہے۔ جتنا مال بنایا ہے اس سے اتھوپیا جاکر اچھا سا گھر خرید لیں۔ واپسی ضرور آئیں مگر بہتر ہے نہ ہی آئیں۔ یا کم از کم جب تک آپکو قانون نافظ الا عمل ہوتا ہوا نظر نہ آئے۔ کیونکہ اس سے آپکی جان کم از کم محفوظ رہے گی اور عین ممکن ہے کہ کچھ دے دلا کر سزا بھی نہ ہو مگر حکومت میں آنا شاید ممکن نہ ہو۔ کوشش کرلیں اگر بے خطر آتش نمرود میں کودنے والا عشق ہے۔ اب اس سے اچھا اور کیا مشورا دیا جائے جبکہ اپکی اوقات یہ ہے کہ اپکو دھمکیاں ملنی چاہہییں جو کہ اپکی حرکتیں ہیں۔ اسکے باوجود اپکو محفوظ راستہ بھی دکھلایا جارہا ہے۔ کیونکہ اب یہ 90 کا دور تو ہے نہیں جب بیانیے چل جاتے تھے۔
اب ڈنگ ٹپاو حکومت نہیں چل سکتی۔ ویسے ہی معیشت کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔ پھر یہ نہ ہو کہ اگلی حکومت آئے اور عوام کی گالیوں کا غصہ آپ پر نکال دے کیونکہ عوام نہ سہی مگر اگلی حکومت کو تو یہ یقین ہوگا کہ یہ آپکے کیے ہوئے کارنامے ہیں جنکی وجہ سے عوام سیخ پاہ ہیں۔
نیوٹرلز کو میرا پیغام ہے کہ جس شاخ میں لچک نہ ہو وہ ٹوٹ جاتی ہے۔ اچھا موقع ہے کہ پی ڈی ایم پر مدا ڈال کر نکل جائیں۔ اب ویسے بھی ملک میں بچا کیا ہے جو آپ نے کھانا ہے؟ اب کیا ٹینک بیچنے ہیں؟ اگر آپ نے اپنی جنس بدلوالی ہے تو آگے آنے والے جوان فوجیوں کے لیے ہی ٹینک چھوڑ دیں۔ اگر آپ ہندوستان سے نہیں لڑنا چاہتے تو صرف ٹینک کیوں بیچ رہے ہیں۔ پھر تو فوج کا ادارہ بھی ختم کردیں۔ ویسے بھی افغانیوں کی فوج تو امریکہ سے نہیں لڑتی رہی؟ یہ عوام بھی ہندوستان سے لڑ لے گی۔
ایک نیوکلئیر رہ گیا ہے بس وہ ہی ہے جس پر ساری نظریں ہیں تو اسکو بیچ کر آپکو کتنے پیسے مل جائیں گے؟ ویسے بھی اسکے چوروں والے دام لگیں گے۔ یقین نہیں آتا تو عالمی منڈی میں بولی لگوالیں۔ مشکل سے 5 بلین ڈالر اسکے ملیں گے وہ بھی اس صورت میں کہ جب دنیا کو واقعی آپ سے خطرہ ہو۔ کیونکہ جو حرکتیں آپ فرمارہے ہیں اسکے بعد تو دنیا کی نظر میں آپ] سے عظیم تر کوئی فوج ہو ہی نہیں سکتی۔ اسی لیے تو ہندوستان بھی آپکا بیانیہ چلارہا ہے۔
پھر بھی اگر یہ 10 بلین ڈالر میں کوئی اپ سے خرید لے تو زیادہ سے زیادہ ایک سال اور گزر جائیگا کیونکہ جب آپ 16 بلین ڈالر ایک سال میں اڑا سکتے ہیں تو یہ 10 بلین ڈالر آپکے کتنا کام آجائیگا۔
یہ ساری منتیں ترلے آپ سے کیے جارہے ہیں۔ ان کو مان لیں۔ اس عوام کے پاس یہ منتیں ترلے بھی ختم ہوگئے نہ تو بس پھر مت پوچھیں کہ کیا ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
بے شک۔ ریاست پاکستان کی تباہی کی اصل وجہ،اسٹبلشمنٹ نہیں۔ بلکہ پاکستان کی عدلیہ کا مقدموں کا۔ چیری پکنگ کرنااور مجرموں کو صحیح وقت پر جواب دے نہ ٹھہرانا ہے۔
اگر ماڈل ٹاؤن اور مہینہ پہلے۔ مریم گشتی کو توہین عدالت پر سزا دے دی جاتی تو آج حالات بہت بہتر ہوتے
 
Last edited: