Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ہم دہشتگردی کا ہر واقعہ بھارت پر ڈالتے تھے اور اب افغانستان پر ڈال کر بری الزمہ ہو جاتے ہیں
’’جو باتیں پہلے تُربت اور بولان کی بیٹھکوں میں ہوتی تھیں اب لائلپور اور بوریوالا میں بھی ہونے لگی ہیں۔ دھرتی سے اتنا ہی پیار ہے تو کبھی کبھی دھرتی کے ساتھ کان لگا کر سننا بھی چاہئے کہ دھرتی کہہ کیا رہی ہے۔‘‘محمد حنیف کا پنجابی وی لاگ
https://twitter.com/x/status/1900894789643759851