اتّحاد کی لہر

Piyasa

Minister (2k+ posts)
،السّلام علیکم
ہار اور جیت کے کھیل میں ہمیں نہ صرف جیتنے والوں کو مبارکباد پیش کرنی چاہیے بلکہ ہارنے والوں کی بھی حوصلہ افضائی کرنی چاہیے تاکہ مستقبل کے امتحان میں ہمّت ڈٹّی رہے۔ دل کو کافی تسکین پہنچتی ہے جب اتّحاد کی یہ لہر شانہ بشانہ ہر جگہ محسوس ہوتی ہے۔ تو کیوں یہ اتّحاد کی لہر کھیل کے اس میدان سے باہر نہیں جاتی اس گندے کھیل کے خلاف جس کا نام دہشت گردی اور انتہاپسندی ہے جو جہاد جیسے مقدّس احکام کو تحریک طالبان جیسی تنظیمیں بدنام کررہی ہیں اپنے ذاتی مقاصد کیلیۓ۔ اللّھ ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرماۓ، آمین۔ آپکے جواب کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
[hilar]PTI walay tu aap ki is baat ko support nahi karein ge.Q k imran khan talban ka sab se bara supporter hay,lekin main as muslim aap ki baat ki full support karta hoon,in talban mean zalman ko finish karna ho ga,apnay ithaad se,InshaALLAH

ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)

[FONT=&quot]پیاسے بھائی آپ کی باتیں پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔ لگتا ہے کہ آپ اتحاد اور امن کے پیاسے ہو، ہے نا؟ میں بھی ہوں اور ان دونوں کی حمایت کرنے کے لیے ایک دم ریڈی ہوں
:) [/FONT]

[hilar]PTI walay tu aap ki is baat ko support nahi karein ge.Q k imran khan talban ka sab se bara supporter hay,lekin main as muslim aap ki baat ki full support karta hoon,in talban mean zalman ko finish karna ho ga,apnay ithaad se,InshaALLAH

[FONT=&quot]جی انشاللہ![/FONT]