احتجاج ختم کرنا درست فیصلہ ہے۔ صدیق جان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
لائٹس بند ہونے اور ربڑ بلٹس مارنے کے سلسلے کے بعد احتجاج ختم کرنا درست فیصلہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1840074185558896792
پرامن شہریوں کا 12 گھنٹے پورے نظام کی فسطائیت سے مقابلہ کرنا چھوٹی بات نہیں، بڑی ہمت کی بات ہے، یہ پرامن شہری تھے مسلح جتھے نہیں کہ پولیس کی دہشتگردی کے مقابلے میں بڑی دہشتگردی کرتے، احتجاج دو تین گھنٹے کا ہوتا ہے ،انہوں نے 12 گھنٹے کیا ہے۔ حالات جتنے کشیدہ ہو چکے تھے خدا نخواستہ کوئی جانی نقصان بھی ہو سکتا تھا، احتجاج ختم کرنے کا اعلان درست فیصلہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1840050244584911143 https://twitter.com/x/status/1840050268119150603 https://twitter.com/x/status/1840050449145082245 https://twitter.com/x/status/1840070072867664148 https://twitter.com/x/status/1840077679275717037 https://twitter.com/x/status/1840079841489510910 https://twitter.com/x/status/1840124698220458066 https://twitter.com/x/status/1840153089061388633
 
Last edited by a moderator:

Back
Top