احتجاج کرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔ محسن نقوی

feeneebi

MPA (400+ posts)
گولیاں ماری ہوتیں تو تم یہاں ٹویٹر پر بک بک نہ کر رہی ہوتی۔ جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا تو #تحریک_اسرائیل کا شیوہ ہے۔ تین دن تم لوگوں کو زبان سے پیار سے سمجھانے کی بہت کوشش کی کہ بندے کے پتر بنو، لیکن تم لوگ انتشار پھیلاتے رہے۔ آخر تمہاری زبان میں بات کی گئی تو سمجھ آئی۔
#فتنہ_عمرانیہ کو ایک بار پھر شکست فاش دینے پر ہم سپہ سالار حافظ عاصم منیر کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
 

Back
Top