دل ربا دل نشین دل فریب اور دل حسیںلفظ یہ ہونگے کہیں ہم نے تو دیکھے نہیں اپنے تو ہر طرف ایک ہی تصویر ہےتم کہو کیا میری بس یہی تقدیر ہے؟نو سر! نو جناب!احتساب بس احتساب کتنی آنکھیں دیکھیں گی آدھی صدی پرانا خوابکتنی بار پکاریں گے زندباد اور مردہ باداحتساب بس احتساب کتنی آنکھیں سوییں گی کتنے چہرے مرجھایں گے کتنی صدیاں رویں گیتو ہنسنے کے دن یں گے اپنی ایک تدبیر کوکب تک ڈھونڈے گا وہ خواب؟ہر سوال کا جواباحتساب بس احتساب