Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال نے ڈالر کی 284 روپے سے زائد قیمت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کے فیصلے کو ٹھہرادیا۔
احسن اقبال کہتے ہیں کہ ڈالر کی سپریم کورٹ کے 4-3 یا 3-2 فیصلہ کو سلامی۔ ملک میں بے یقینی کا نشانہ معیشت۔
https://twitter.com/x/status/1631242358409797635
احسن اقبال کہتے ہیں کہ ڈالر کی سپریم کورٹ کے 4-3 یا 3-2 فیصلہ کو سلامی۔ ملک میں بے یقینی کا نشانہ معیشت۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Gntaxq8.jpg