احسن اقبال کا اشارہ کس طرف ہے

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Khoafzada corrupt PDM aur CORRUPT FOUJI EMPIRE
Scared Asustad GIF

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے پٹواری ہمت پیدہ کر اور ابو کا نام کھل کے لے


اگر تمہیں ابو کا نام مشہور کروانے کی ضرورت ہے تو کسی اچھی سی پی آر فرم کو ھائر کرو بھائ ۔ احسن اقبال کے ناتواں کندھے پہ یہ بندوق رکھ کر نہ چلاؤ ۔
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
اگر تمہیں ابو کا نام مشہور کروانے کی ضرورت ہے تو کسی اچھی سی پی آر فرم کو ھائر کرو بھائ ۔ احسن اقبال کے ناتواں کندھے پہ یہ بندوق رکھ کر نہ چلاؤ ۔
اخلاق سے عاری لوگوں سے میں کبھی کفتگو نہیں کرتا اور نہ چوروں کی وکالت کر کے اپنے والدین کا نام مشہور کرتا ہوں کے یہ فلاں کا بیٹا ہے پر چند ٹکوں کی حاطر چوروں کو ڈیفنڈ کرتا ہے اس طرح والدین کا نام مشہور کرنا آپ ہی کو مبارک