احسن اقبال کیخلاف ریسٹورنٹ میں لگنے والے نعروں پر لیگی رہنماؤں کاسخت ردعمل

8ahsaniqballegueradaml.jpg

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے خلاف ریسٹورنٹ میں نعرے بازی کرنے پر لیگی رہنما مائزہ حمید، حنا پرویز اور مشتاق منہاس نے شدید ردعمل دیا ہے۔

لیگی رہنما مائزہ حمید نے لکھا کہ فتنہ خان نے ایک نسل کو اخلاقی طور پر بانجھ کر دیا ہے. اب وقت آگیا ہے کہ اس اخلاقی بانجھ پن کے شکار طبقہ کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے.

ان کا کہنا تھا اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار جو جاہل پنکی پیرنی اور فرح گوگی کی کرپشن پر آنکھیں بند کرتےہیں وہ کل اپنے ماں باپ کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1545669826231820290
حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹر پر احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورینٹ میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ' تربیت چیک کریں، اپنے سے عمر میں بڑے شخص کے ساتھ کیسے پیش آ رہے ہیں، اس رویے پر لوگ انہیں سراہیں گے نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545435681014644740
جبکہ مشتاق منہاس نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی اقتدار میں نہیں آئے گی اور اسی لیے اس کے لیڈر اور ورکرز نفسیاتی مریض بن چکے ہیں اور محترم احسن اقبال کے ساتھ بد تمیزی کے واقعہ نے یہ ثابت کردیا ہے اب فٹ پاتھ پر ساری زندگی احتجاج ان کا مقدر بن گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1545507381035114496
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Harami choor ko choor he kahin gaay.
Harami gandi nasal kay keyroon key tweets parh lo yeh kanjar akhlaq ka dars dain gaay?
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
In UK people swear at the queen and other members of the royal family.The queen is the head of state and head of church England.She is hugely respected by the English public but anti-royalists are allowed to express their opinions.The politicians also get a lot of stick from public but British politicians take it on the chin.The police only takes action if a crime is committed against politicians.Pakistani politicians esp from Goon League are not only corrupt they start behaving like fascists when they are in government.Who the f they think they are?.They don’t own the country.People have the right to call them thieves because they are thieves.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
apki himmat hai to ap bhi public men niklen hosakta hai joote bhi khane ko milen buger ki jaga....in sab ko phansi di jai... aur solution nahin
 
Last edited:

tipupk

Minister (2k+ posts)
سنا ہے میکڈونلڈ والے "چور برگر" متعارف کرانے لگے ہیں۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
تمام گنجگانڈوؤں نے اپنا اپنا رد عمل سخت کر کے اپنی باجی کو گیراج میں پیش کیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ یوتھ کی زیادتی ہے ایسے حالات پاکستان میں پیدا کررہے ہیں
جیسے سری لنکا میں موجودہ صور ت حال سے پہلے ہوئے
اور سری لنکا والوں نے بھی وہاں بہت زیادتی کئ ہے
وہاں کے آرمی چیف اور ان جرنیلوں کو مار مار کر کتے
اور سور بنا دیا تھا
جو حرامی ُاور بے غیرت کنجر نسل کے مٹھی بھر چار پانچ جرنیل
اس راجہ بکسے کرپٹ فیملی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر لائے تھے
اور انکی کرپشن کو بچا بھی رہے تھے
ان حرام زادوں اور سور کے بچے کرپٹ جرنیلوں کو
عوام نے اس چھوٹے سے جرم کی وجہ سے مار مار کر کتے
کا بچہ بنا دیا اور سرا لنکا کے حرامی جرنیل جو کرپٹ ٹبر کو
حکومت میں لائے
وہ کنجر نسل کے بے غیرت جرنیل چوہوں کی بھاگتے پھر رہے تھے
اپنے بال بچوں سمیت اپنی جان بچانے کے لئے
ویسے بڑی زیادتی کی ہے سری لنکن عوام نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے اور سور کی طرح مار مار کر
یہ زیادتی ہے
کہ آرمی چیف اور جرنیلوں کو صرف اس لئے کتوں ُاور سوروں کی طرح مارا دوڑا دوڑا کر مارا صرف
اس جرم میں مارا ُکہ ان حرامی جرنیلوں نے ایک کرپٹ فیملی
راجہ بکسے فیملی کے مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو قوم پر مسلط کیا۔
اور عدالتیں بھی اس چور فیملی کو ناجائز ریلیف دے رہی تھیں
یہ بھی زیادتی ہے کہ انہوں صرف آرمی چیف اور ٹاپ کے چار پانچ کرپٹ جرنیلوں کو اس طرح
مارا جیسے پاگل کتے اور بپھرے ہوئے سور کو لوگ مارتے ہیں
یہ بہت زیادتی ہے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے کی طرح مارنا بہت زیادتی ہے
حالانکہ
ان جرنیلوں اور آرمی چیف کا قصور صرف ایک کرپٹ اور ثابت شدہ کرپٹ فیملی کو حکومت میں لانا تھا
جس نے گزشتہ تیس سال سے سرا لنکا میں لوٹ مار منی لانڈرنگ۔
رشوت کِک بیکس کمیشن اور حرام خوری کا ریکارڈ قائم کیا ہوا تھا
اور ان پر عدالتوں میں کیسز بھی چل رہے تھے اور وہ چور فراڈئے
حرام زادے کرپٹ لیڈر ضمانت پر بھی تھے
میں سرا لنکن
آرمی چیف اور چار پانچ جرنیلوں کی کسی پاگل کتے کی طرح پٹائی پر احتجاج کرتا ہوُ ں