Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
درباریوں کے دعوؤں کو کتنی سنجیدگی سے لیا جاسکتا ہے، حقیقت یہ ہے ایمان بیچ کر حکومت کمانے والوں نے معیشت کے ساتھ آئین اور جمہوریت کو بھی تباہی کے گھاٹ اتار دیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
جاتی امراء کا دولت خور حیوان اپنے ضمیر اور قوم کے مفاد کو بڑی بولی لگانے والے کے ہاتھوں فروخت پر ہمہ وقت تیار رہتا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
سیاست کی بجائے ریاست بچانے والا چورن قوم نے 8 فروری کو چورن بنانے اور اسے بیچنے والوں دونوں کے منہ پر دے مارا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
اب قوم اور تاریخ ایک بات جانتے ہیں کہ جاتی امراء کے قزاق نے پاکستان اور اس کے 24 کروڑ عوام کے حقوق ہاتھوں سے دیکر بوٹ چمکانے کا ٹھیکہ کمایا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود تحریک انصاف کے دور میں معیشت 6 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی تھی جبکہ ڈالر اور تیل آج سے آدھی قیمت میں میسر تھے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود بجلی اور گیس آج سے کئی گنا سستے بھی تھے اور پوری قوم کو مل بھی رہے تھے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
سی پیک کو اپنی سیاست چمکانے کیلئے استعمال کرنے والا بے ضمیر وزیر جانتا ہے کہ سی پیک کی تعمیر و توسیع کا سب سے زیادہ کام تحریک انصاف ہی کے دور میں ہوا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
بھارت اور اسرائیل کے ساتھ قومی مفادات کے برعکس محبت کی خفیہ پینگیں جب بھی بڑھائیں، جاتی امراء کے ضمیر فروش نے ہی بڑھائیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
جو اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر ملک میں جمہوریت پر وار کرتا یا چھپ چھپ کر اپنی کابینہ کے لوگوں کو اسرائیل بھجواتا ہے اس کا نام نواز شریف ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
سیاسی بیان بازی اپنی جگہ مینڈیٹ چور یہ بتائیں کہ ڈی چوک میں نہتے بےگناہ پاکستانیوں پر گولی کیوں چلائی، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
قوم سیاست کے نام پر تماشے بعد میں دیکھے گی، پہلے اپنے مظلوم پاکستانیوں کے ناحق خون کا حساب تم سے چاہتی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
https://twitter.com/x/status/1865371706426376314 https://twitter.com/x/status/1865418543556329718

Last edited by a moderator: