Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احمد نورانی کی والدہ عدالت سے مایوس۔۔ 28 روز بعد بھی احمد نورانی کے دونوں بھائی بازیاب نہ ہوسکے۔۔ ایک بار پھر آنکھوں میں آنسو لئے خالی ہاتھ واپس لوٹ گئیں
https://twitter.com/x/status/1912018548073046456
اسلام آباد سے 28 روز سے لاپتہ احمد نورانی کےدو بھائی تاحال بازیاب نہ ہوسکے، اغواہ کا مقدمہ درج ہوگیا ، دو لاپتہ بھائیوں کی والدہ آبدیدہ ہوکر عدالت سے روانہ
https://twitter.com/x/status/1912017980504088589 https://twitter.com/x/status/1912025039437693047
Last edited by a moderator: