Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احمد فرہاد اغواء کیساسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
ایک وی لاگ میں چار باتیں پسند نہ آئیں تو بندا اغوا کر لیتے ہیں ،،،اگر بندا پیش نہ کیا گیا تو سب کو شوکاز جاری کروں گا ،جسٹس محسن اختر کیانی
میں ابھی بتا رہا ہوں کہ پہلے سیکرٹری دفاع پھر داخلہ اور سیکرٹری اطلاعات کے بعد وزیراعظم کو بھی طلب کروں گا،جسٹس محسن اختر کیانی
درخواست گزاروں نے آئی ایس آئی پر الزام لگایا ہے ،سیکرٹری دفاع آئی ایس آئی سے جواب لے کر جواب دیں ،وزارت دفاع کا آفیسر سوموار کو آ کر جواب جمع کرائے ،جسٹس محسن اختر کیانی
پچھلے ایک سال میں جتنے بھی شہری اغواء ہوئے اور ایجنسی پر الزام تھا،کسی ایک بھی کیس میں پولیس کی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں۔ فائلیں موٹی موٹی ہیں ،لیکن نکلا کچھ نہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

https://twitter.com/x/status/1791052454412374285 https://twitter.com/x/status/1791050854209933766 https://twitter.com/x/status/1791142045932724422

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/p0xTn43/ahmai1h1h11.jpg
Last edited by a moderator: