احمد نورانی کے دوست کہنے آئے تھے کہ ایسی سٹوریاں نہ کرے،والدہ احمدنورانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
احمد نورانی کے چند صحافی دوست آئے تھے سمجھ نہیں آتی وہ دوست تھے یا دشمن انہوں نے مجھے کہا کہ احمد سے کہو اس طرح کی سٹوریاں نہ کرے ! والدہ احمد نورانی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1904094433068634330
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ جنگ اور جیو والے عمر چیمہ اور اعزاز سید جیسے دوست نما دشمن ہونگے جو آجکل جرنیلوں کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں
 

Back
Top