احمد نورانی کے دو بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا،اعزاز سید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سئنیر صحافی اعزاز سید کی زبانی احمد نورانی کے دو بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا۔ احمد نورانی کے بھائیوں کا کیا قصور ہے؟

احمد نورانی کا کہنا ہے کہ میرے بھائیوں کا صحافت سے دور دور تک تعلق نہیں کوئی مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کریں۔

احمد نورانی کی اسٹوری پر آفیشل ردعمل آگیا ہے، اعزاز سید نے احمد نورانی کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد اغواء ہونے کی تصدیق کردی۔
https://twitter.com/x/status/1902131945133179102
ابھی ابھی امریکہ میں مقیم سینئر صحافی احمد نورانی کی والدہ سے سیکٹر آئی 14 اسلام آباد میں ان کے گھر پر ملاقات ہوئی ۔ ان کے دو بیٹوں کو نامعلوم افراد اٹھا لے گئے بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور والدہ اور بہن کو زدو کوب کیا گیا۔ بوڑھی والدہ اپنے بیٹوں کے بارے میں بڑی پریشان نظر آئیں۔
https://twitter.com/x/status/1902130664947782061 https://twitter.com/x/status/1902151410369679364
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
hq720.jpg
 

Back
Top