khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
اب کل کی ریلی کے بارے میں ان کا احمقانہ دفعہ 144، احمقانہ کریک ڈاؤن اور ایک کارکن کی شہادت لے لیں
کوئی ان احمقوں سے پوچھے کہ ان احمقانہ اقدامات سے انہوں نے کیا فوائد حاصل کئے
فوائد تو ان کو کیا حاصل ہونے تھے اس ریلی جس کے ھو جانے سے تحریک انصاف کو تو کوئی اضافی فوائد حاصل نہیں ھوتے لیکن اس کریک ڈاؤن اور ایک کارکن کی شہادت نے نہ صرف عمران خان کی حمایت میں اضافہ کیا بلکہ 15 گداگروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف نفرت میں بے پناہ اضافہ کردیا ھے.
اسی لئے میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.