احمق جنرلو تم کونسے زمانے میں رہ رہے ہو
ـ کیا تم کنٹینر کھڑے کرسکتے ہو
ـ کیا تم پانی چھوڑ سکتے ہو
ـ کیا تم گھروں میں گھس سکتے ہو
ـ کیا تم سانپ چھوڑ سکتے ہو
ـ کیا تم روڈ بلاک کرسکتے ہو
ـ کیا تم آنسو گیس پھینک سکتے ہو
ـ کیا تم گولی چلا سکتے ہو
تم صرف انٹرنیٹ بند کرکے اربوں روپوں کا پاکستان کا نقصان کرسکتے ہو.وہ بھی تم نے ایک دفعہ کرکے دیکھ لیا اور اب اپنے ہی زخم چاٹنے پر مجبور ہو. کیا تم روزانہ کی بنیاد پر ان ورچوئل جلسوں میں انٹرنیٹ بند کرسکو گے اور جبکہ وہ بھی ناکامی پر منتج ہو.
سمجھ جاؤ کہ لہریں اب تمہارے خلاف ہیں اور روزبروز طاقتور ہوتی جارہی ہیں. اس سے پہلے کہ یہ لہریں سونامی میں تبدیل ہوجائیں اور تمہیں خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائیں ُ اپنے بیرکس میں واپس چلے جاؤ، صرف اپنے فرائض منصبی پر توجہ دو اور پاکستانی عوام کو اپنی راہ لینے دو ورنہ یاد رکھو تمہارا ماضی تو کچھ تابناک نہیں تمہاراحال اور مستقبل بھی تاریک ہونے جارہا ہے
Like
Comment
Share