نیوز چینل والوں کو حصہ پہنچ گیا ہو گا وہ کیوں بات کریںاخبار میں خبر چھپی ھے کہ ریکوڈک جو دنیا کے سب سے بڑے سونے زخائر ہیں سعودیہ کو ۱۵ فیصد بیچ دیے گئے اب پاکستان کی مرکزی حکومت اقلیتی پارٹنر ہےکیا یہی سب کرنے کیلئے عمران خان کو ہٹایا گیا ؟ اس بارے میں کوئی نیوز چینل بات کیوں نہیں کر رہا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|