اختر مینگل کا دھرنا نویں روز میں داخل ہو گیا: لانگ مارچ کے تمام راستے بند

1743839296601.png


بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی قیادت میں مستونگ لک پاس پر دھرنا نویں روز میں داخل ہوگیا۔


بی این پی سربراہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، اور یہ رویہ افسوس ناک ہے۔


بی این پی کے قافلے کو کوئٹہ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے انتظامیہ نے مستونگ اور مختلف مقامات پر کنٹینرز لگا دیے ہیں۔


کوئٹہ میں موبائل فون اور ڈیٹا انٹرنیٹ سروسز گزشتہ 4 روز سے معطل ہیں، جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں سردار اختر مینگل نے اپنے آپ کو بلا شرکت غیرے بلوچستان کا سب سے بڑا بلوچ لیڈر ثابت کر دیا ہے
 

Back
Top