اختلاف اپنی جگہہ، لیکن تھپڑ نہیں مارنا چاہیئے تھا

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہیں سنا تھا کہ پاکستان بنانے والوں کا پروگرام صرف مسلمان علاقوں کو آزاد کروانا تھا - بعد میں یہی ہونا تھا جو ہوا لیکن میں یقین سے نہیں کیہ سکتا - میں اس کا کوئی حوالہ ڈھونڈوں گا اس لئے میرا مذاق نے اڑانا پلیز

افغانستان کی طرف سے مجھے بہت ڈر ہے وہ کبھی بھی آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے -- لیکن جو آپ کیہ رھے ہیں اتنا آگے کام جاتے بہت کچھ ہونا ہے - اور خالی عمران خان اس کے وجہ نہیں بن سکتا
بلکل، جو تو کہنا چاہتا ہے، میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ تھیوری میری ہی تھی کہ آزادی کے وقت پلان یہی تھا کہ مسلمان علاقوں کو آزاد کروایا جائے اور ویسے بھی کبھی بھی ایک ملک کے دو حصّے جو اتنی دوری پر واقع ہوں، انکو ایک ساتھ چلانا ناممکن ہے۔

لیکن یہ تب کی بات تھی، بعد میں میری ملاقات ایک اصلی اور نسلی ریٹائرڈ بیوروکریٹ سے ہوئی، جس نے میری تھیوری کے پڑخچے اڑا کر رکھ دیئے۔

اب تجھے میں اسٹڈی کے لیئے کچھ مواد بتاتا ہوں۔ پاکستان بننے اور قائد اعظم کی وفات تک میں کوئی تیرہ مہینے کا وقفہ ہے، جس میں کچھ عرصہ وہ علالت کے باعث زیارت میں رہے تھے۔

اب اس ٹوٹے پھوٹے ملک نے جو ۱۴ اگست کو بنا تھا، اس نے اس قلیل عرصے میں بلوچستان، فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کو اپنے ساتھ ملایا اور دوسری جانب جونا گڑھ اور منوادر کی حمایت لی۔ ساتھ ہی کشمیر بھی آزاد کروایا۔

اب ذرا یہ بتا کہ قائدِ اعظم کی وفات کے ایک روز بعد ہی بھارت نے حیدر آباد دکن کی ریاست پر کیوں حملہ کیا اور ہم نے آج تک کشمیر کی طرح بھارت کی فوجی جارحیت کا حیدر آباد دکن کے لیئے کیوں واویلا نہیں کیا؟

اب ذرا سوچ کہ بھارت اگر دو جانب سے پاکستان سے گھرِا رہتا، تو اسکی اپنی سالمیت کو کتنا خطرہ تھا؟
قائد اعظم اگر آزاد کشمیر والی اسٹریٹجی لے کر چلتے، یا ان کے بعد کوئی یہی اسٹریٹجی لے کر چلتا، تو آج بھارت کا زمینی نقشہ کیا یہی ہوتا جو اب ہے؟

میں بہت ساری باتیں یہاں کرنا نہیں چاہتا۔ لیکن یہ بات اب سمجھ چکا ہوں کہ قائد اعظم نے اپنے آپ کو گورنر جنرل کیوں بنوایا تھا اور وہ کیسے ایک صدارتی جمہوری نظام کے تحت دونوں ممالک کو یکجاہ رکھنے کے خواہاں تھے؟

اب آخری سوال تیرے لیئے چھوڑ کر جارہا ہوں، جسکا جواب ڈھونڈھتے تجھے سمجھ آجائے گی کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں ۔۔۔۔
یہ بتلا کہ ۲۳ مارچ کو ہمیں آزادی ملی تھی یا ۱۴ اگست کو؟

Dr Adam
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
bhai bohat kum main itna zaida parhta hoon yea suub parha and agree with you on this specially mir jafar wali baat

hum zahni ghulam ibni ghulam hain,

Israel ny is level ki zulm ki intaha nahi kri kon sa qanoon nahi toora, bhai simple c baat hy , jungle ka qanoon hota hy, jo bhe taqatwar ho ga ussi ki maani jae gi, aise leyain Islam apna galba chahta hy apni asal sahi form main not like Saudi/Irani or Indo Pakistani version or Turkey Version and nowadays the Afghani Version

Islam nahi to kuch nahi koi faida nahi taraqi krny ka wrna phri India main musalman ko suub aazadi hy
Thank you Brother for appreciating me and building up my confidence.

I also totally agree with you about your comments on the lack of real Islamic ideology, principles & values; not only in Pakistan (which was founded in the name if Islam), but in the rest of the Islamic world as well.
Unless we connect with our roots, we cannot bear any fruit
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سی پیک ہمیشہ سے فوج کے ہاتھ تھا اور رہے گا۔ آپ کے خیال میں عمران خان کا روس کا دورہ اس بات کی کڑی تھی کہ چین نے پاکستان کی شکایت روس سے کی تھی؟
یار یہ بات چھوڑو کہ سی پیک کے منصوبے کس نے اور کیوں گڑبڑ کیئے تھے۔ آپ کے خیال میں چین ہماری اس بات سے اب خوش ہے کہ ہم جو اسلحہ یوکرین کو بیچ رہے ہیں؟
اس سب میں بھی ابے ہوری ہی کا ہاتھ تھا اور ہے۔

سی پیک کے دوسرے فیز میں ٥ انڈسٹریل زون ڈیولپ ہونے تھے جن میں چین نے بھی اپنی صنعتیں لگانی تھیں - اس کو ہماری ایسٹیبلشمنٹ نے کیوں روکا - اس کی سمجھا مجھے نہیں آتی - عمران خان جتنا احمق انسان نکلا ہے اس سے مجھے نہیں لگتا کہ سی پیک کی تباھی کرنے کے لئے کوئی پلاننگ کرنے کے قابل اس کا دماغ ہے - یہ کرتوت بہرحال ایسٹیبلشمنٹ کا ہی تھا - رزاق داؤد علیدہ سے اپنی ذاتی لالچ میں اس کم کا سہولتکار بنا رہا
یوکرین کو ہم نے کوئی اتنا لمبا چوڑا مال نہیں بیچ دیا جس سے روس تباہ ہو جے گا - تسی رائی نہ پہاڑ بنانے پے او

امریکہ اگر یورپ کی کھڑکی ہے تو یہ کھڑکی کبھی بھارت پر بند کیوں نہ ہوئی، جب کہ ۱۹۷۹ کے افغان جہاد سے ہی بھارت روس کے ساتھ کھڑا ہے؟
افغان جنگ میں بھارت نے روس کے لئے کچھ نہیں کیا سواۓ ڈپلومیٹک خاموشی قائم رکھنے کے - افغانستان میں انڈیا اس وقت گھسا جب اسے پتا چلا کہ طالبان اب پاکستان کے خلاف ہو گے ہیں - اس نے پاکستان سے پرانے حساب پورے کرنے تھے اسے افگانستان سے حرامی آرام سے مل سکتے تھے - اس سے زیادہ نہ اس نے کبھی سوچنا ہے نے کبھی کرنا ہے
امریکا اور یورپ اتنی پڑی مارکیٹ کو کبھی اپنے سے پرے نہیں کرے گا - مجھے نہیں پتا یہ بات اپ کو کیوں سمجھ نہیں آرھی

تیری یہ بات تو ٹھیک ہے کہ بھارت نے اپنے آپ کو گند میں نہیں پھنسایا، لیکن میرا سوال یہ نہیں تھا، سوال یہ تھا کہ اس وجہ سے امریکہ نے کونسی پابندیاں اس پر عائد کر دی تھیں یا اسکا کیا نقصان ہوا تھا بھارت کو؟

باقی اپنے آئی ایس آئی والے بیان پر دوبارہ غور کر، اگر پھر بھی سمجھ نہیں آتی تو انڈیا کے افغانستان کے اندر کاوٗنسل خانے گِن لے اور ساتھ ہی کلبھوشن کا کیس بھی اسٹڈی کرلے۔ ابھی تک آئی ایس آئی نے اس کے جواب میں کیا اکھاڑ لیا ہے انڈیا کا؟ یہ بھی بتا دے مجھے۔

انڈیا نے بہت کامیابی کے ساتھ اپنا کیس دنیا کے سامنے لڑا ہے کہ پاکستان اس میں دہشتدردی کرواتا ہے - اب ہم کیا ان کے کونسل خانوں کو بم سے اڑانا شروع کر دیں ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل، جو تو کہنا چاہتا ہے، میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ تھیوری میری ہی تھی کہ آزادی کے وقت پلان یہی تھا کہ مسلمان علاقوں کو آزاد کروایا جائے اور ویسے بھی کبھی بھی ایک ملک کے دو حصّے جو اتنی دوری پر واقع ہوں، انکو ایک ساتھ چلانا ناممکن ہے۔

لیکن یہ تب کی بات تھی، بعد میں میری ملاقات ایک اصلی اور نسلی ریٹائرڈ بیوروکریٹ سے ہوئی، جس نے میری تھیوری کے پڑخچے اڑا کر رکھ دیئے۔

اب تجھے میں اسٹڈی کے لیئے کچھ مواد بتاتا ہوں۔ پاکستان بننے اور قائد اعظم کی وفات تک میں کوئی تیرہ مہینے کا وقفہ ہے، جس میں کچھ عرصہ وہ علالت کے باعث زیارت میں رہے تھے۔

اب اس ٹوٹے پھوٹے ملک نے جو ۱۴ اگست کو بنا تھا، اس نے اس قلیل عرصے میں بلوچستان، فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کو اپنے ساتھ ملایا اور دوسری جانب جونا گڑھ اور منوادر کی حمایت لی۔ ساتھ ہی کشمیر بھی آزاد کروایا۔

اب ذرا یہ بتا کہ قائدِ اعظم کی وفات کے ایک روز بعد ہی بھارت نے حیدر آباد دکن کی ریاست پر کیوں حملہ کیا اور ہم نے آج تک کشمیر کی طرح بھارت کی فوجی جارحیت کا حیدر آباد دکن کے لیئے کیوں واویلا نہیں کیا؟

اب ذرا سوچ کہ بھارت اگر دو جانب سے پاکستان سے گھرِا رہتا، تو اسکی اپنی سالمیت کو کتنا خطرہ تھا؟
قائد اعظم اگر آزاد کشمیر والی اسٹریٹجی لے کر چلتے، یا ان کے بعد کوئی یہی اسٹریٹجی لے کر چلتا، تو آج بھارت کا زمینی نقشہ کیا یہی ہوتا جو اب ہے؟

میں بہت ساری باتیں یہاں کرنا نہیں چاہتا۔ لیکن یہ بات اب سمجھ چکا ہوں کہ قائد اعظم نے اپنے آپ کو گورنر جنرل کیوں بنوایا تھا اور وہ کیسے ایک صدارتی جمہوری نظام کے تحت دونوں ممالک کو یکجاہ رکھنے کے خواہاں تھے؟

اب آخری سوال تیرے لیئے چھوڑ کر جارہا ہوں، جسکا جواب ڈھونڈھتے تجھے سمجھ آجائے گی کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں ۔۔۔۔
یہ بتلا کہ ۲۳ مارچ کو ہمیں آزادی ملی تھی یا ۱۴ اگست کو؟

Dr Adam
جناب کی سوچ کی قدر ہے -- لیکن ہندوستان کو دو پاکستانوں کی طرف سے گھرے رھنے سے کچھ نہیں ہونا تھا سر - درمیان کی پوپلشن ڈینسٹی وی تکو نا - آپ تو ایسے کیہ رہے ہو جیسے دونوں طرف کے پاکستانی ہندوستان کے اندر سے چہل قدمی کرتے رہتے
پاکستانی فوج نہ کبھی ہندوستان سے لڑنے کے قابل تھی اور نہ کبھی ہو گی - ہمیشہ اس نے کامیابی سے اپنے ملک پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کیا ہے - اس میں دوسری راۓ کوئی نہیں

میں پٹواری ہوں - چوداں اگست اور ٢٣ مارچ والا سوال نہیں آتا - تسی آپے سمجھا دیو
😁
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سی پیک کے دوسرے فیز میں ٥ انڈسٹریل زون ڈیولپ ہونے تھے جن میں چین نے بھی اپنی صنعتیں لگانی تھیں - اس کو ہماری ایسٹیبلشمنٹ نے کیوں روکا - اس کی سمجھا مجھے نہیں آتی - عمران خان جتنا احمق انسان نکلا ہے اس سے مجھے نہیں لگتا کہ سی پیک کی تباھی کرنے کے لئے کوئی پلاننگ کرنے کے قابل اس کا دماغ ہے - یہ کرتوت بہرحال ایسٹیبلشمنٹ کا ہی تھا - رزاق داؤد علیدہ سے اپنی ذاتی لالچ میں اس کم کا سہولتکار بنا رہا
یوکرین کو ہم نے کوئی اتنا لمبا چوڑا مال نہیں بیچ دیا جس سے روس تباہ ہو جے گا - تسی رائی نہ پہاڑ بنانے پے او

اوہ اچھا، تے سی پیک اِچ عمران خان نے کے کیتا کہ سی پیک سارا پیک اپ ہوگیا؟
افغان جنگ میں بھارت نے روس کے لئے کچھ نہیں کیا سواۓ ڈپلومیٹک خاموشی قائم رکھنے کے - افغانستان میں انڈیا اس وقت گھسا جب اسے پتا چلا کہ طالبان اب پاکستان کے خلاف ہو گے ہیں - اس نے پاکستان سے پرانے حساب پورے کرنے تھے اسے افگانستان سے حرامی آرام سے مل سکتے تھے - اس سے زیادہ نہ اس نے کبھی سوچنا ہے نے کبھی کرنا ہے
امریکا اور یورپ اتنی پڑی مارکیٹ کو کبھی اپنے سے پرے نہیں کرے گا - مجھے نہیں پتا یہ بات اپ کو کیوں سمجھ نہیں آرھی
اچھا، تیرا خیال اے کہ طالبان کدی پاکستان دے خلاف بھی ہوئے سَن۔ یارا میں پٹواری ہسٹری تے کدے پڑھی نئیں، لیکن مینوں اے دسیں کہ طالبان دی پہلی حکومت نوں دنیا وچ کس نے قبول کیتا سی؟ او پشاور اکارڈ دا کی ہویا؟ کس وجہ توں احمد شاہ مسعود نوں کیلے ویچے سن؟

انڈیا نے بہت کامیابی کے ساتھ اپنا کیس دنیا کے سامنے لڑا ہے کہ پاکستان اس میں دہشتدردی کرواتا ہے - اب ہم کیا ان کے کونسل خانوں کو بم سے اڑانا شروع کر دیں ؟؟
ادھر سارے کیس جس طرح سے لڑے گئے ہیں، سبکو معلوم ہے اور آجکل مشرق وسطیٰ میں یہ دیکھا بھی جارہا ہے۔ انڈیا کی کوئی نہ سُنتا، اگر اسکے وہاں بھی فوجی مال بکاوٗ ہوتا اور سیاسی مال ٹھکواوٗ ہوتا۔
انڈیا کے مقابلے میں اگر کسی نے کیس لڑا ہے تو وہ خان نے ہی لڑا ہے اور اسلاموفوبیا ڈے منوایا ہے اور ساتھ ہی توہینِ رسالتؐ کا معاملہ بھی کامیابی سے دنیا کے آگے پیش کیا۔ اسی کے بعد یورپی یونین کی عدالتوں نے بھی اسے فری اسپیچ سے نکالا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جناب کی سوچ کی قدر ہے -- لیکن ہندوستان کو دو پاکستانوں کی طرف سے گھرے رھنے سے کچھ نہیں ہونا تھا سر - درمیان کی پوپلشن ڈینسٹی وی تکو نا - آپ تو ایسے کیہ رہے ہو جیسے دونوں طرف کے پاکستانی ہندوستان کے اندر سے چہل قدمی کرتے رہتے
چل پھر یہ تیری سوچ ہے۔ اسکی گرانقدری کا ہم اعتراف کر لیتے ہیں
پاکستانی فوج نہ کبھی ہندوستان سے لڑنے کے قابل تھی اور نہ کبھی ہو گی - ہمیشہ اس نے کامیابی سے اپنے ملک پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کیا ہے - اس میں دوسری راۓ کوئی نہیں
ایتھے رکھ سنگیا ۔۔۔۔۔ پہلے تے توں آکھنا پیاں سیں کہ انڈیا ساڈی آئی ایس آئی کولوں ڈردا اے۔ ہُن اصل گل نکل ای آئی اخے

میں پٹواری ہوں - چوداں اگست اور ٢٣ مارچ والا سوال نہیں آتا - تسی آپے سمجھا دیو
😁
ایہو تے گل اے۔ چودہ اگست تے ۲۳ مارچ دا مسئلہ جدوں کھل گیا تاں سمجھ آپے آویسی۔ حالے ۲۰۴۶ دا انتظار کر۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یوکرین کو ہم نے کوئی اتنا لمبا چوڑا مال نہیں بیچ دیا جس سے روس تباہ ہو جے گا - تسی رائی نہ پہاڑ بنانے پے او
تے رائی دا پہاڑ نئیں او جھلیا، ملائی دا پہاڑ ۔۔۔۔ ایتھوں کڈ تے اوتھے واڑ ۔۔۔۔ ذرا مینوں دسیں تے سہی کہ فیر کتنا مال ویچیا اے یوکرین نوں؟
تے نالے ایہہ وی دسیں کہ ساڈے حافظ صاحب نوں کیوں امریکہ بلایا گیا اے؟ جدوں امریکن سینیٹ اچ گلاں شروع ہوگیاں کہ یوکرین دے اسطے اوناں کول پیسے مک گئے، تے نالے جدوں پیوٹن دا دورہ مڈل ایسٹ وی ہوریا اے؟ تے نالے پیوٹن نے نتن یاہو نوں فون تے ہیلو ہائے وی کیتی آ؟ اسی کیتھے جا رئے آں فیر؟

تے جدوں امریکہ وی جنگ بندی نوں ویٹو کر بیٹھا اے؟
اے اوتھے امب چوپنے گیا اے ایس ویلے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سی پیک کے دوسرے فیز میں ٥ انڈسٹریل زون ڈیولپ ہونے تھے جن میں چین نے بھی اپنی صنعتیں لگانی تھیں - اس کو ہماری ایسٹیبلشمنٹ نے کیوں روکا - اس کی سمجھا مجھے نہیں آتی
سی پیک مغرب کے لیئے جہنمی دروازہ ہے۔ پہلا پھٹکا ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے لگایا۔ آخری جھٹکا سی پیک ثابت ہوگا۔

اس سے بچاوٗ کے لیئے مغربی پٹھووٗں کو یہاں دوبارہ سرگرم کیا گیا اور انھوں نے ہمیشہ کی طرح اپنے آقا کی پکار پر اچھے پالتو کی طرح دم ہلاتے ہوئے سلامی پیش کردی۔

چین کے لیئے پچاس ارب ڈالر کھوتے کے منہہ میں رائی کے برابر بھی نہیں۔ لیکن وہ انکی ہسٹری سے واف تھا، اسی لیئے قرض کی صورت میں یہ پیسے ہمیں دیئے گئے۔

اب یہ نئی چینی چماٹ چٹنی کے ساتھ مارکیٹ میں آئی ہے، ملاحظہ ہو