اختلاف کیوں کیا؟اجمل جامی چھوٹی بچی سے الجھ پڑے،زہنی پسماندہ قرار دے دیا

16%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A6%D9%84%D8%AC%DA%BE%D9%BE%D8%A7%D8%B1.jpg

اینکر پرسن اور صحافی اجمل جامی سوال کرنے اور اختلاف کرنے پر چھوٹی بچی سے الجھ پڑے، زہنی طور پر پسماندہ قرار دے دیا۔

عمران ریاض خان کی لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے بعد اجمل جامی نے ٹویٹ کیا کہ مہربانی کر کے اب علی وزیر کو بھی رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1545784178016493568
اینکر پرسن کے اس ٹویٹ پر کم عمر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شہر بانو کہا کہ اس کا مطلب کہ آپ سمجھتے ہیں کہ عمران ریاض خان اور علی وزیر کا ایجنڈا ایک ہی ہے۔ آپ کو یقین ہے کہ آپ عمران ریاض سے حسد تو نہیں کرتے۔ آپ اتنے جانبدار کیسے ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545794742750937089
اجمل جامی کو یہ بات ناگوار گزری اور انہوں نے سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے کہ آپ زہنی طور پر پسماندہ ہیں، آپ کی دماغی صحت کیلئے دعا کرتا ہوں۔

FXPYyF1WAAAK7Gh

بعد میں اجمل جامی نے اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

ان کے اس جواب پر اظہر مشوانی نے کہا اس نے آپ کی بات سے اختلاف کیا تو آپ نے اسے کہہ دیا۔ اس کی عمر ہی دیکھ لیتے۔

https://twitter.com/x/status/1545812267840770049
اجمل جامی نے اظہر مشوانی کو بھی سخت جواب دیا کہ میں کوئی نادرا ہوں، مجھے تم سے اس بات کی توقع نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1545818500475850754
شہر بانو نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہمجھے چھوٹی بچی سمجھ کر انکل جی آپ نے سوچا اس کو پاگل ڈیکلیئر کر دیتے ہیں، چلیں میں تو دماغی طور پر متوازن نہیں ، تو آپ ہی شعور کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، لوجک سے بات کریں ، علی وزیر پاکستان کے اور پاکستانی افواج کے خلاف بات کرتا ہے، وہ قیام پاکستان کے خلاف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1545810815047041025
صحافی سلمان درانی نے ٹویٹ کیا کہ یں حیران ہوں کہ صحافی اجمل جامی صاحب ایک چھوٹی سی بچی سے مقابلہ لگائے بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545814026478911489
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)

Kya badmeezi ki hai. sach aur huq ki baat ki hai.. yeh kon si tameez kisi ko pagal ke daina.

Chor ko chor aur jhootay ko jhootay kehna konsi badmeezi hai.
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
It seems no moral values have left among noon leak and peeper supporters.
Unki fitraat mein corruption kerna hai. They don’t get born. They are mass produced And in return we have to pay the price for what they consume. Fucking parasites these patwaris. r
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی
بے نظیر کو پیلی ٹیکسی شہید ملت لیاقت علی نے کہا تھا یہ نونی بھڑوے تو تنظیم سازی کی اخلاقی تعلیم براہ راست آسمانی کتابوں سے حاصل کرتے ہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی
تیری بات نہیں کر رہے جو تو اتنا بے قابو ہو رہا ہے۔ ویسے بات تجھ پر فٹ ضرور ہوتی ہے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
اتنی چھوٹی بچی کا سوشل میڈیا پر کیا کام بنتا ہے؟؟ یہ تو اس کے ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ اسے اس کچرے سے دور رکھیں۔ اور اگر وہ اپنے آپ کو اس قدر دانا سمجھتی ہے کہ پاکستانی سیاست جیسے پیچیدہ موضوع کو سمجھ سکے اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کر سکے تو پھر تنقید پر چھوٹی عمر کے پیچھے بھی نہیں چھپنا چاہیے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
16%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A6%D9%84%D8%AC%DA%BE%D9%BE%D8%A7%D8%B1.jpg

اینکر پرسن اور صحافی اجمل جامی سوال کرنے اور اختلاف کرنے پر چھوٹی بچی سے الجھ پڑے، زہنی طور پر پسماندہ قرار دے دیا۔

عمران ریاض خان کی لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے بعد اجمل جامی نے ٹویٹ کیا کہ مہربانی کر کے اب علی وزیر کو بھی رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1545784178016493568
اینکر پرسن کے اس ٹویٹ پر کم عمر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شہر بانو کہا کہ اس کا مطلب کہ آپ سمجھتے ہیں کہ عمران ریاض خان اور علی وزیر کا ایجنڈا ایک ہی ہے۔ آپ کو یقین ہے کہ آپ عمران ریاض سے حسد تو نہیں کرتے۔ آپ اتنے جانبدار کیسے ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545794742750937089
اجمل جامی کو یہ بات ناگوار گزری اور انہوں نے سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے کہ آپ زہنی طور پر پسماندہ ہیں، آپ کی دماغی صحت کیلئے دعا کرتا ہوں۔

FXPYyF1WAAAK7Gh

بعد میں اجمل جامی نے اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

ان کے اس جواب پر اظہر مشوانی نے کہا اس نے آپ کی بات سے اختلاف کیا تو آپ نے اسے کہہ دیا۔ اس کی عمر ہی دیکھ لیتے۔

https://twitter.com/x/status/1545812267840770049
اجمل جامی نے اظہر مشوانی کو بھی سخت جواب دیا کہ میں کوئی نادرا ہوں، مجھے تم سے اس بات کی توقع نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1545818500475850754
شہر بانو نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہمجھے چھوٹی بچی سمجھ کر انکل جی آپ نے سوچا اس کو پاگل ڈیکلیئر کر دیتے ہیں، چلیں میں تو دماغی طور پر متوازن نہیں ، تو آپ ہی شعور کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، لوجک سے بات کریں ، علی وزیر پاکستان کے اور پاکستانی افواج کے خلاف بات کرتا ہے، وہ قیام پاکستان کے خلاف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1545810815047041025
صحافی سلمان درانی نے ٹویٹ کیا کہ یں حیران ہوں کہ صحافی اجمل جامی صاحب ایک چھوٹی سی بچی سے مقابلہ لگائے بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545814026478911489
تھوڑے دن ٹھہرو جامی جیسے مجیب شامی کے پلے ہوے گلیوں کے کتوں سے بھی لڑتے نظر آئیں گے کہ دیکھو سر یہ میری ہڈی لے گیا
?
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی
Aik PAtwaree Aqaalmand

Aik un kee Video walee Malikaan
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Nothing wrong from Jami, first Jami works under the influence of Shami and secondly, I believe he is from Urdu Journalism and only committed unintended minor grammatical (pronouns) errors, please, read below what he truly meant and forgive him

He meant, "Simply coz I am retard, So You Dua for mental health"

He has every right to request bacha party to pray (dua) for him
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی
تم نے جملہ شروع کس لینگوایج سے کیا ہے اور فتوی دیکھو پڑھا ہے اس بچی نے کیا سوال کیا؟ زہنی پسماندہ تو تم ہو
اور مجبوری یہ ہے کہ جس زبان سے جملہ شروع کرتے ہو اسی کو گالی کہنا پڑتا ہے کیا حلیہ بگاڑا تمہارا مالکوں نے
چلو یہ بتاو
عمران ریاض نے کیا کیا؟ ابھی تمہارے علم کا امتحان ہو جاتا ہے
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
بدتمیزوں کی جنریشن کو نہ عقل نہ مت نہ ہی کوی نالج بس ان کو دو ہی سبجیکٹس سکھاے گئے ہیں ایک گالم گلوچ اور دوسرا غداری کا فتوی

jin haraami logoon ke pait bhare hote hen wohee faaqe kaatne per majboor logoon per hanste hen bajaaye un ki takleef door kerne ke.