اداروں پر کرپٹ اور نااہل لوگ بیٹھا دیے جائیں تو قوم تباہ ہو جائیں گی۔ عمران

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
قوموں کو تباہ کرنے کے لیے دشمن کے حملے کی ضرورت نہیں ہوتی ، اداروں پر کرپٹ اور نااہل لوگ بٹھا دیے جائیں تو قوم تباہ ہو جائیں گی، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1831304332672983193
پاکستان بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہوگئی اس سے بری اور شکست کیا ہوگی, ایسا کون سا ایٹم بم پھٹا کہ تین سال میں ہماری کرکٹ بنگلہ دیش سے نیچے اور تباہ ہو گئی، عمران خان

مجھے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، 3 ملاقاتوں کے علاوہ سیل میں ہی رہتا ہوں، میرا سیل اوون بن جاتا ہے، کبھی نہیں کہا کہ مشکل ہے- عمران خان


https://twitter.com/x/status/1831304653566251373

چیف جسٹس انتظار کر رہے ہیں کہ مجھے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہو تو وہ نیب ترامیم کا فیصلہ سنائیں۔ عمران خان

https://twitter.com/x/status/1831306433159385480
ادارہ سب کا ہے صرف آرمی چیف کا نہیں،پوری قوم کیلئے اہم ہے کہ ادارہ مضبوط ہو، جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1831304737507234233 https://twitter.com/x/status/1831306654203154894

https://twitter.com/x/status/1831305598488756333
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ بات تو گٹر نیازی نے بالکل صحیح کہی۔ اس بھکاری کو فوج نے گٹر سے اٹھا کر وزیراعظم کے عہدے پر بٹھا دیا اور ساڑھے تین سال میں اس نااہل شخص نے ملک کا ستیاناس پھیر دیا۔ ابھی تک سنبھلنے میں نہیں آرہا۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تو گٹر نیازی نے بالکل صحیح کہی۔ اس بھکاری کو فوج نے گٹر سے اٹھا کر وزیراعظم کے عہدے پر بٹھا دیا اور ساڑھے تین سال میں اس نااہل شخص نے ملک کا ستیاناس پھیر دیا۔ ابھی تک سنبھلنے میں نہیں آرہا۔
🥾 👅
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah hay inn mujrimoon key zehni halat.

GWoMqWBWIAAtQ40
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کاش یہاں بلاک کرنے کا آپشن ہوتا تو پھر میں بہت سے لوگوں سے اچھی طرح نپٹ لیتا
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو گٹر نیازی نے بالکل صحیح کہی۔ اس بھکاری کو فوج نے گٹر سے اٹھا کر وزیراعظم کے عہدے پر بٹھا دیا اور ساڑھے تین سال میں اس نااہل شخص نے ملک کا ستیاناس پھیر دیا۔ ابھی تک سنبھلنے میں نہیں آرہا۔
شمر کی باتوں کا برا نہ مانا کریں اکثر پاگلوں کو ایسے ہی دورے پڑا کرتے ہیں
 

GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
جیسے کے بزدار اور محمود
لفافہ صحافیوں اور پٹواریوں کی بکواس سن سن کر پہلے میرا خیال تھا کہ شاید محمود خان یا بزدار کرپٹ ہیں لیکن پچھلے دو سال میں کمپنی نے عمران خان کے اور اس کے ساتھیوں کے بارے میں کرپشن کی کہانیاں بنانے کی بہت کوشش کی لیکن ابھی تک ایک روپے کی کرپشن عمران خان یا اس کے بہت قریب کے ساتھیوں میں ثابت نہیں ہو سکی اس کا مطلب یا تو یہ ہے کہ ہمارے ادارے انتہائی نااہل ہیں اور جو دعوی کرنے والے لوگ ہیں وہی سب سے زیادہ عقلمند یا عمران خان اور اس کے قریبی لوگوں نے کرپشن کی ہی نہیں تھی مثلا فرا گوگی !!فرا گوگی!!! کی باتیں تو بہت سنی لیکن اج تک فرح گوگی کے اوپر ایک بھی اچھا کیس سامنے نہیں ایا اگر کوئی کیس ہوتا تو بشرا بی بی کے پیریڈز کے اوپر کیس نہ کیا ہوتا کمپنی سرکار نے یہ کمینے عمران خان کی ذاتی زندگی میں چیزیں ڈھونڈ رہے ہیں کیونکہ ان کو عمران خان کی پروفیشن زندگی میں کچھ نظر ہی نہیں ایا
 

Back
Top