اداروں کی بےتوقیری

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
بھٹو: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
جونیجو: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
بینظیر: سیاسی خانوادے سے تعلق کی وجہ سے برسر اقتدار
نواز شریف: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
ظفر اللہ جمالی: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
چوہدری شجاعت: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
شوکت عزیز: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
گیلانی: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار. ھما سر پر
راجہ پرویز: ھما سر پر
خاقان عباسی: ھما سر پر
شہباز شریف: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
عمران خان: سیاست میں آنے سے پہلے پاکستان کے لئے کھیل، طب اور تعلیم کے میدان میں عالمی سطح پر عظیم الشان خدمات. سیاست میں 20سالہ طویل جدوجہد اور اسٹبلشمینٹ کی تمام تر مخالفت کے باوجود پہلا وزیر اعظم جو عوام کی طاقت سے برسراقتدار آیا.

ان تمام وزرائے اعظم میں بھٹو،جونیجو، بےنظیر ، نواز شریف ، میر ظفراللہ جمالی اورعمران خان کو ان کی مدت اقتدار پوری نہیں کرنے دی گئی. لیکن عمران خان کو چھوڑ کر باقی تمام وزرائے اعظم کی جبری بےدخلی پر کوئی خاص ردعمل سامنے نہیں آیا. نہ عوام نے کچھ غصہ دکھایا نہ خواص نے. تمام ادارے بشمول آرمی، جیوڈیشری، سول سروس، میڈیا وغیرہ پرسکون ھو کر اپنے روزمرہ کے کاروبار میں مصروف ھوگئے.

لیکن عمران خان کی جبری بےدخلی نے جیسے نقشہ ہی بدل دیا ھو. عوام کا فوری طور پر دعمل سامنے آیا اور ان کا غصہ دھیما ھونے کی بجائے بڑھتا ہی جارھا ہے اور اس کے عوامل نہ صرف نظر آرہے ہیں بلکہ اس آگ کی آنچ اب احمق سہولت کاروں کو محسوس بھی ھونے لگی ہے.

لیکن میں جس بات کا ذکر کرنے لگا ھوں وہ زیادہ اھم ھے.

فوج، سول روس، اعلا عدلیہ، میڈیا وغیرہ کو ان تمام بے دخلیوں پر مورد الزام تو ضرور ٹہرایا گیا لیکن چند ہی دنوں میں حالات معمول پر آجاتے اور یہ سب ادارے اپنی کسی حد تک کھوئی عزت بحال کرلیتے اور بحیثیت مجموئی ان پر کوئی بڑا ڈینٹ نہیں آتا. لیکن اس دفعہ یہ سب ادارے اپنی حیثیت اور عزت مکمل طور پر گنوا چکے ہیں اور اس بے توقیری میں اپنی ھٹ دھری اور ڈھائی سے مسلسل اضافہ کرتے جارھے ہیں. اس ھٹ دھرمی مں نہ تو انہیں اپنے اداروں کی عزت و حرمت کا خیال ھے نہ ہی پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کا.
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
عمران خان: پہلا وزیر اعظم جو عوام کی طاقت سے برسراقتدار آیا.

giphy.gif
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جنرل پاشا کا نام لیتے شرم آتی تھی تو جنرل فیض کا نام ھی لے لیتے ۔

روز ایک تازہ قصیدہ نئ تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے ،یہ خدمت نہیں ہوگی ھم سے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے موجودہ کرپٹ جرنیلی مافیا نے اپنے ادارے کو پوری طرح گھوڑے لگوا دیا اور ستر سال سے جو اس اسٹبلشمنٹ نے اپنی ایک جعلی پرسپشن بنا ئی ہونی تھی محب وطنی کا جو چورن بیچا ُاور ہر جرنیل ارب پتی بن کر ریٹائر ہوتا رہا اور پاکستان ککھ پتی بنتا رہا اور جرنیلوں کا پورا پورا چور ٹبر لٹیرا ٹبر کرپٹ ٹبر کا بچہ بچہ کھرب پتی بنتا رہا ان چند حرامی اور کنجر نسل کے نطفہ حراموں کی بہووئیں شادی سے چند ہفتے پہلے ارب پتی بنتی رہیں۔ اب یہ ننگے ہو چکے ان کی ملک دشمنی کرپشن کی دلا گیری ُاور کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا بننا پورنو گرافی سے مدد سے ناجائز ترقیاں لینا کرپٹ لوگوں کو اپنی ماں کا خصم بنانا انکی نطفہ حرامی سب ایکسپوز ہوچکی سب ننگے ہو چکے اس لئے ستر سالہ رومانس گھوڑے لگ گیا چند حرامئ لعنُتی کرپٹ کنجر مرتد کافر نطفہ حرام خنزیر النسل بلڈاگ نما حرامیوں اور اسکے حرامی کرپٹ چمونوں زانیوں شرابیوں کنجرو ں کی وجہ سے سب عزت گھوڑے لگ گئی
 
Pak_1

MPA (400+ posts)
بھٹو: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
جونیجو: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
بینظیر: سیاسی خانوادے سے تعلق کی وجہ سے برسر اقتدار
نواز شریف: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
ظفر اللہ جمالی: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
چوہدری شجاعت: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
شوکت عزیز: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
گیلانی: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار. ھما سر پر
راجہ پرویز: ھما سر پر
خاقان عباسی: ھما سر پر
شہباز شریف: اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسر اقتدار
عمران خان: سیاست میں آنے سے پہلے پاکستان کے لئے کھیل، طب اور تعلیم کے میدان میں عالمی سطح پر عظیم الشان خدمات. سیاست میں 20سالہ طویل جدوجہد اور اسٹبلشمینٹ کی تمام تر مخالفت کے باوجود پہلا وزیر اعظم جو عوام کی طاقت سے برسراقتدار آیا.

ان تمام وزرائے اعظم میں بھٹو،جونیجو، بےنظیر ، نواز شریف ، میر ظفراللہ جمالی اورعمران خان کو ان کی مدت اقتدار پوری نہیں کرنے دی گئی. لیکن عمران خان کو چھوڑ کر باقی تمام وزرائے اعظم کی جبری بےدخلی پر کوئی خاص ردعمل سامنے نہیں آیا. نہ عوام نے کچھ غصہ دکھایا نہ خواص نے. تمام ادارے بشمول آرمی، جیوڈیشری، سول سروس، میڈیا وغیرہ پرسکون ھو کر اپنے روزمرہ کے کاروبار میں مصروف ھوگئے.

لیکن عمران خان کی جبری بےدخلی نے جیسے نقشہ ہی بدل دیا ھو. عوام کا فوری طور پر دعمل سامنے آیا اور ان کا غصہ دھیما ھونے کی بجائے بڑھتا ہی جارھا ہے اور اس کے عوامل نہ صرف نظر آرہے ہیں بلکہ اس آگ کی آنچ اب احمق سہولت کاروں کو محسوس بھی ھونے لگی ہے.

لیکن میں جس بات کا ذکر کرنے لگا ھوں وہ زیادہ اھم ھے.

فوج، سول روس، اعلا عدلیہ، میڈیا وغیرہ کو ان تمام بے دخلیوں پر مورد الزام تو ضرور ٹہرایا گیا لیکن چند ہی دنوں میں حالات معمول پر آجاتے اور یہ سب ادارے اپنی کسی حد تک کھوئی عزت بحال کرلیتے اور بحیثیت مجموئی ان پر کوئی بڑا ڈینٹ نہیں آتا. لیکن اس دفعہ یہ سب ادارے اپنی حیثیت اور عزت مکمل طور پر گنوا چکے ہیں اور اس بے توقیری میں اپنی ھٹ دھری اور ڈھائی سے مسلسل اضافہ کرتے جارھے ہیں. اس ھٹ دھرمی مں نہ تو انہیں اپنے اداروں کی عزت و حرمت کا خیال ھے نہ ہی پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کا.

Well Said, Imran Khan sy agree kro ya nahi , aik credit to bunta hy Imran Khan nay saray system ko nanga kr dia ain ky bachoo ky saath,

maryam qatri tuk ki cheekhain nikalva deen hain, aab Imran zinda khatarnaak or maar dia to intahai bhayanak , awaam in suub ke khaal kheech lain gy, aab to ain ky supporters khylay aam boltay nahi shareef logo ny ain sy milta tul choor dia hy ky aisay zahni ghulamo or haram ky supporters sy talaq tuk nahi rakhna yea halat ho gae hy ain ke,

koi aik plmn ppp ka supporter apni identity show nahi krta , us ko kis baat ka dar haan dar hy ky phir kahin mu deekhanay ky qabil nahi rahain gy
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح ادارے نے گل اور سواتی کو ننگا کرکے مارا اگر شریف اور زرداری کو مارا ہوتا تو وہ سارا لوٹ کا مال واپس کردے تے لیکن ادارے کے اندر غدار خود کرپٹ ہیں

Comment of the Year 👌 👍
 
ejazbabloo

Politcal Worker (100+ posts)

جنرل پاشا کا نام لیتے شرم آتی تھی تو جنرل فیض کا نام ھی لے لیتے ۔

روز ایک تازہ قصیدہ نئ تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے ،یہ خدمت نہیں ہوگی ھم سے
General Jelani aur Zia Ul Haq ka nam lete tujhe sharam nahi ati
 
Zainsha

Shaandaar!