اداروں کی توہین : مریم نواز کو عدالت نے طلب کر لیا

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Why no cases were filed against her in Punjab?.She is in contempt of court.She made baseless accusations against two Supreme Court judges.Imran had to apologise to a low ranked sessions judge.Let us see how the judiciary handles Nani’s case.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
nani ko corona ho gaya, pesh nahi ho sakti
نانی زیر زبر یا پیش کی جملہ انشاء پردازی سے مُبرّا ہے۔ اس پر شد، مد یا کسی تجدید کا کوئی اثر نہیں۔ یہ منہہ پُھلا کر کہہ سکتی ہے کہ میری لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی لیڈر بنی پھرتی ہے۔

ابھی تک کسی کو یہ بھی یاد نہیں کہ یہ ابھی تک ضمانت پر اپنے ابے کی تیمارداری کر رہی ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہومیوپیتھک عدالت ہے کسی ہائی کو رٹ یا سپریم کورٹ کو بلانا چاہیے چھوٹی موٹی عدالت کو تو یہٗ ویسے ہی دبا لیتے ہیں