اداروں کے خلاف بات کرنا بند کرو - قاسم علی شاہ

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
you were obviously very naive

i could tell from the day one that this guy is dodgy

The formula is very very simple but most of our friends, due to their biases do not recognize it. Whoever in Pakistan is propagating that FOUJ is number 1, for every situation only Idara has a reply, politicians are corrupt, fifth generation war, one page, Bajwa doctrine etc etc are all wrong numbers, all means ALL including the ones who are posing them as Takkar kay Sahafi. These Takkar k Sahafi are doing the same what Pervez Elahi and Moonis are doing, saving their asses and earning money/fame/sympathy by using PTI and what happened to PTI.
All these guys will change their stance immediately after PTI/IK will start boot polishing again, which he has already and if one really see it closely, all these so called Sahafis have also changed their stance accordingly.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Qasim shah Sahib why are you so upset now?
Wait for Kiyamat day to have a faisla.
Moreover, if IK is so rigid and Shebaz sharif is concerned then Vote for Shehbaz Sharif. What compels you to divulge election choices you and your family made and will make in future? Hukka paani ka mas ala to naheen ban raha?
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
isko Ustaaaad kisnay banaya?? Bajwa Idaraaah kaisay hogaya bhai?

Bajwa per tanqqeedd Idaray per tanqeeed kiun? Bajwa Corruption karay toh usse Maafi? Bajwaaa Gaddaarri karay toh usse Maafi? Bajwa Zulm karay Sahafionnn per aur Public per toh usse maaaffi?

Galtion ko sahi ker ke he Idaraaay mazbooot hotay hain nah ka kamzooooor.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Ahmed Farz know them in 80s




پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں
میں نے اکثر تمہارے قصیدے کہے
اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت پہ ہوں
منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
پا بہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں
اپنے دل گیر پیاروں سے شرمندہ ہوں
آنسوؤں سے تمہیں الوداعیں کہیں
رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمہیں
تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
ہم نے پھر بھی کیا ہے گوارا تمہیں
تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
ہار میں بھی نہ جی سے اتارا تمہیں
آج پشاور سے لاہور و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو!
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو!
کس شہنشاہِ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو!
جیسے برطانوی راج میں گورکھے
باغیوں پر ستم عام ان کے بھی تھے
جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں
حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
آج تم ان سے کچھ مختلف تو نہیں
رائفلیں، وردیاں، نام ان کے بھی تھے
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے!
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
ہونٹوں پر جمی پپڑیاں خون کی کہہ رہی ہیں کہ منظر قیامت کے ہیں
کل تمہارے لئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہئیں اب فقط مسئلہ تاجِ شاہی نہیں ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی قاسما جھلا کھل کے میدان میں آگیا ہے اور کہہ رہا ہے کہ یہ چاٹا ہے بوٹ گھٹنے اور گھٹنوں سے اوپر والا سب سامان چاٹتا ہے چاہے حافظ کا ہو یا گنجوں کا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس چوڑے قاسم کنجر نے عمران خان ُاور شہباز شریف کا جو موازنا کیا ہے وہ شہباز شریف کی بیویوں کے لئے
Alarming
ہے
یہ کنجر مثلی میراثی چوڑا قاسم بھانڈ دراصل بتا رہا تھا کہ شہباز شریف کے پھلترو یعنی ڈک میں بہت لچک تھی اور عمران خان کے پھلترو میں اکڑ اب شہباز کو شاید ویاگرا سے کام چلانا پڑتا ہوگا لچک ختم کرنے کے لئے