اداروں کے خلاف بیانات پر ایکشن لینے کے اعلان پر محسن نقوی تنقید کی زد میں

mohsnaihsannas.jpg


نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے وہ پنجاب میں کسی کو بھی اپنے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تضحیک یا دھمکیاں دینےکی اجازت نہیں دیں گے۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے ایسے عناصرکی شدید مذمت کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، یہ عناصر دراصل پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ خود اختیار کرےگا اور شرپسندوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا پڑےگا۔
https://twitter.com/x/status/1655196410428416003
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے محسن نقوی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ الیکشن کروانے کیلئے 90 دن کیلئے آئے تھے، آپکی آئینی مدت پوری ہوچکی ہے، اب آپ جائیں اور اپنا کام کریں۔

سوشل میڈیا صارفین نےمزید کہا کہ آپ کے ذمے جو کام تھا وہ آپ نے کیا نہیں اور دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے محسن نقوی کو پنجاب میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بھی قراردیا

عبدالمیعز جعفری نے سوال کیا کہ سر آپ کا مینڈیٹ کیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1655393028050235392
اداکار ہارون رشید نے محسن نقوی کو محسن نقلی کا خطاب دیتے ہوئے انہیں نقلی وزیراعلٰٰی پنجاب قراردیا
https://twitter.com/x/status/1655300475191713794
صحافی زبیر علی خان نے طنز کیا کہ سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر پنجاب محسن نقوی کا اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان
https://twitter.com/x/status/1655271009694490626
بشارت راجہ کا کہنا تھا کہ جو خود غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے عہدے کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اُس کے منہ سے آئین اور قانون کی عملداری کا بھاشن اچھا نہیں لگتا عوام کو سمجھ رکھا ہے کیا یہ 80 یا 90 نہیں 2023 ء ہے اور بحیرہ عرب کا پانی کہیں دور جا چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1655249203830956034
عمر دراز گوندل نے کہا کہ آپ اپنے کام کے علاوہ ہرکام کرینگے۔
https://twitter.com/x/status/1655247424019939328
رضوان غلیزئی نے کہا کہ آپ کو وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرنے کا کوئی قانونی اور آئینی اختیار نہیں ہے۔ میں حیران ہوں کہ پنجاب کے لوگ وزیراعلیٰ ہاؤس پر ناجائز قبضہ کرنے والے شخص کو اپنی مرضی کے خلاف کیوں برداشت کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1655237811988049921
احمد جواد کا کہنا تھا کہ یہ وہ نگران وزیراعلی ہے جو آئین کے تحت اپنی 90 دن کی میعاد مکمل کر چکا ہے، الیکشن کروانے کے حوالے سے کبھی بات نہیں کرتا،جس کیلئے اسے یہ عہدہ ملا، اسکا صرف ایک ہی کام نظر آیا کہ عمران خان کو کیسے گرفتار کریں، پی ٹی آئ کے کارکنوں پر کیسے پولیس تشدد کیا جاۓ اور ہاں آٹا تقسیم…
https://twitter.com/x/status/1655229369881600000
فراز چوہدری نے جواب دیا کہ نگران وزیراعلی کا کام صرف شفاف الیکشن میں انتظامی معاونت مہیا کرنا ہوتی ہے جو کہ آپ لوگوں نے ایک دن بھی نہیں کی بلکہ الٹا عمران خان اور تحریک انصاف پر مظالم کے ریکارڈ بناۓ ۔آپ کا بطور نگران وزیراعلی وقت بھی مکمل ہوچکا ہے ۔ آپ اب ایک غیر آئینی طریقے سے وزارت اعلیٰ کے آفس پر قابض…
https://twitter.com/x/status/1655415163581870080
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کالیا کنجر گشتی کابچہ اور گشتیاں سپلائی کرنے والا نودولتیا کنجر مثلی میراثی اور چوڑا اپنے خاندانی کام گشتی سپلائر بن کر یہاں تک پہنچا اب ئہ کالیا کنجر مثلی میراثی اور چوڑا اپنی اوقات سے باہر نکل کر بھونکتا ہے اس حرامی کا انجام بہت عبرتناک ہوگا انشا اللہ جو اس جئسے ہر گشتی سپلائر کا ہوتا ہے