اداکارہ ہاجرہ کی کتاب میں عمران خان پر تمہتیں، فرحت اللہ بابر کا سخت ردعمل

4hajajjbyfarhshytys.png

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی کی کتاب پر ردعمل دے دیا,انہوں نے کہا کسی نے یہ ماننا پسند کیا کہ سیاست میں فحش چیزوں کو تین دہائیوں قبل شرمناک نمائش کے بعد نکال دیا گیا تھا, لیکن صرف ایک دن پہلے اسلام آباد میں سیاست میں ایک فحش کتاب کی رونمائی ہوئی۔ یہ نئی نچلی سطح کو چھو رہا ہے اور اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار شخص قرار دیا ہے, انہوں نے اپنی کتاب میں عمران خان کیساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں 21 سالہ لڑکی کے حاملہ ہونے کی خبر 200 فیصد درست قرار دی ہے ، اور کہا کہ کوکین بھی استعمال کرتے تھے۔

اسلام آباد میں تقریب رونمائی کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا تھا میں اپنی کتاب میں لکھے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں,دھمکیوں کے باعث کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ کتاب کا زیادہ حصہ انکے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تعلق کے بارے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چھ سال کی عمر میں میرا جنسی استحصال ہوا اور یہ کتاب میری زندگی کی جدوجہد کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 میں ہی محسوس کر لیا تھا کہ عوام جس شخص کو پریشر گروپ ، مسیحا یا ہیرو کی نظر سے دیکھتے ہیں اس کی نجی زندگی بہت مختلف تھی،

میں نے اپنی کتاب میں اپنی ہی کمزوریوں اور بیوقوفیوں کا احتساب کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ میری دوستی تھی اور میری وجہ سے میرے والد پی ٹی آئی کا حصہ بنے، میں نے تحریک انصاف کیلئے دوستوں سے جھگڑے کئے لیکن آج وہ سب سوچ کر بہت افسوس ہوتا ہے۔

عمران خان ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے۔ یہ کتاب 2014 میں لکھی تھی اور سب سے پہلے اس کا مسودہ عمران خان کو بھجوایا ، ڈر تب لگتا جب جھوٹ بولتی ، لیکن تب یہ کتاب چھپنے نہیں دی گئی، دھمکیوں کی وجہ سے کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ اب بھی بڑی جدوجہد کے بعد یہ کتاب چھپی ہے۔

مجھے پاکستان سے باہر جانا پڑا،لندن میں یہ کتاب چھپنے کیلئے پبلشر کو دی لیکن اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اس میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو ثابت کرنا مشکل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں جو بھی لکھا ہے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، واپس آئی تو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل ہیک کر لی گئی جو ابھی تک بحال نہیں ہوئے۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ، میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ کبھی انتخابات میں حصہ لے گا تو ری پبلکن پارٹی کی طرف سے لے گا کیونکہ اس جماعت کے ووٹر سب سے زیادہ بیوقوف ہیں۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ،

انہوں نے کہا میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ مرد کسی عورت کا ریپ تو کر سکتا ہے تعلقات سو فیصد عورت کی مرضی سے انتے ہیں۔اس کے بعد عورت مظلوم بن جائے یہ ویسے بھی منافقت اور جھوٹ ہے۔عمران خان نے توشہ خانہ سے جو کچھ خریدا وہ اس نے خریدا اور وہ اس کے نام پر آیا تھا نواز شریف کو یا زرداری کو جو تحایف ملے اس نے نہیں رکھ لئے ان کو خریدنے کی کوئ ممانعت تھی نہ بیچنے کی اس نے انہیں ٹیکس ریٹرن میں بھی ظاہر کیا لیکن جب سے پاکستان بنا توشہ خانہ سے چیزیں اٹھا لے جانے والے غیر قانونی اشیا حاصل کرنے والوں کو توشہ خانہ پر سیاست پر مجبور دیکھ کر ترس آتا ہے۔۔یہ محترمہ اتنی مظلوم اور مجبور ہوتی تو اپنا صرف ایک تجربہ تحریر کرتی روز انہ ادھر نہ جاتی۔جب اس ایکسٹرا کو پیسوں کی ضرورت پڑی تو کتاب لکھ ڈالی جسے دنیا نے نہ مانا لیکن پاکستان میں اس کا ننگا پن خریدنے کو لوگ کروڑوں دینے کو تیار ہیں اس کے اکاونٹس ہیک ہیں ای میل ہیک ہے تو آئ ایس پی آر اس وقت اس کی مدد میں خوشی محسوس کرے گا اور مریم نواز کا میڈیا سیل اس میں سبقت لے جانے میں فخر محسوس کرے گا ۔۔
جب عمران خان کے ساتھ دس مہینے ایک چھت کے نیچے رہنے والی عورت کی کتاب پر اسی نے تھوکا بھی نہیں تو ایک طوایف کے قصے کون خریدے گا؟
لیکن شکر ہے کسی سیاستدان کا ضمیر تو جاگا نواز شریف اپنی بیٹی کو ایسی کتابوں کا عنوان بنانے میں ضرور انٹرسٹڈ ہے
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
4hajajjbyfarhshytys.png

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی کی کتاب پر ردعمل دے دیا,انہوں نے کہا کسی نے یہ ماننا پسند کیا کہ سیاست میں فحش چیزوں کو تین دہائیوں قبل شرمناک نمائش کے بعد نکال دیا گیا تھا, لیکن صرف ایک دن پہلے اسلام آباد میں سیاست میں ایک فحش کتاب کی رونمائی ہوئی۔ یہ نئی نچلی سطح کو چھو رہا ہے اور اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار شخص قرار دیا ہے, انہوں نے اپنی کتاب میں عمران خان کیساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں 21 سالہ لڑکی کے حاملہ ہونے کی خبر 200 فیصد درست قرار دی ہے ، اور کہا کہ کوکین بھی استعمال کرتے تھے۔

اسلام آباد میں تقریب رونمائی کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا تھا میں اپنی کتاب میں لکھے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں,دھمکیوں کے باعث کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ کتاب کا زیادہ حصہ انکے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تعلق کے بارے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چھ سال کی عمر میں میرا جنسی استحصال ہوا اور یہ کتاب میری زندگی کی جدوجہد کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 میں ہی محسوس کر لیا تھا کہ عوام جس شخص کو پریشر گروپ ، مسیحا یا ہیرو کی نظر سے دیکھتے ہیں اس کی نجی زندگی بہت مختلف تھی،

میں نے اپنی کتاب میں اپنی ہی کمزوریوں اور بیوقوفیوں کا احتساب کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ میری دوستی تھی اور میری وجہ سے میرے والد پی ٹی آئی کا حصہ بنے، میں نے تحریک انصاف کیلئے دوستوں سے جھگڑے کئے لیکن آج وہ سب سوچ کر بہت افسوس ہوتا ہے۔

عمران خان ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے۔ یہ کتاب 2014 میں لکھی تھی اور سب سے پہلے اس کا مسودہ عمران خان کو بھجوایا ، ڈر تب لگتا جب جھوٹ بولتی ، لیکن تب یہ کتاب چھپنے نہیں دی گئی، دھمکیوں کی وجہ سے کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ اب بھی بڑی جدوجہد کے بعد یہ کتاب چھپی ہے۔

مجھے پاکستان سے باہر جانا پڑا،لندن میں یہ کتاب چھپنے کیلئے پبلشر کو دی لیکن اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اس میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو ثابت کرنا مشکل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں جو بھی لکھا ہے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، واپس آئی تو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل ہیک کر لی گئی جو ابھی تک بحال نہیں ہوئے۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ، میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ کبھی انتخابات میں حصہ لے گا تو ری پبلکن پارٹی کی طرف سے لے گا کیونکہ اس جماعت کے ووٹر سب سے زیادہ بیوقوف ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں جو بھی لکھا ہے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، واپس آئی تو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل ہیک کر لی گئی جو ابھی تک بحال نہیں ہوئے۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ،

انہوں نے کہا میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔
London ke publisher ne kha ke is me bht sarey ilzamat hain sabat krna muskil hu ga... Mere pass sarey saboot hain.. Sarey saboot they tu london publisher ko dekhati or publish krwa leti
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Oopar Farhat u llah sahab ka radd e amal to 2 satar ka hi hai, baqi to siasat walon ney poori story likh maari hai.
Sirf Radd e Amall takk hi likha jata to bahot khoob hota.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
4hajajjbyfarhshytys.png

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی کی کتاب پر ردعمل دے دیا,انہوں نے کہا کسی نے یہ ماننا پسند کیا کہ سیاست میں فحش چیزوں کو تین دہائیوں قبل شرمناک نمائش کے بعد نکال دیا گیا تھا, لیکن صرف ایک دن پہلے اسلام آباد میں سیاست میں ایک فحش کتاب کی رونمائی ہوئی۔ یہ نئی نچلی سطح کو چھو رہا ہے اور اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار شخص قرار دیا ہے, انہوں نے اپنی کتاب میں عمران خان کیساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں 21 سالہ لڑکی کے حاملہ ہونے کی خبر 200 فیصد درست قرار دی ہے ، اور کہا کہ کوکین بھی استعمال کرتے تھے۔

اسلام آباد میں تقریب رونمائی کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا تھا میں اپنی کتاب میں لکھے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں,دھمکیوں کے باعث کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ کتاب کا زیادہ حصہ انکے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تعلق کے بارے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چھ سال کی عمر میں میرا جنسی استحصال ہوا اور یہ کتاب میری زندگی کی جدوجہد کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 میں ہی محسوس کر لیا تھا کہ عوام جس شخص کو پریشر گروپ ، مسیحا یا ہیرو کی نظر سے دیکھتے ہیں اس کی نجی زندگی بہت مختلف تھی،

میں نے اپنی کتاب میں اپنی ہی کمزوریوں اور بیوقوفیوں کا احتساب کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ میری دوستی تھی اور میری وجہ سے میرے والد پی ٹی آئی کا حصہ بنے، میں نے تحریک انصاف کیلئے دوستوں سے جھگڑے کئے لیکن آج وہ سب سوچ کر بہت افسوس ہوتا ہے۔

عمران خان ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے۔ یہ کتاب 2014 میں لکھی تھی اور سب سے پہلے اس کا مسودہ عمران خان کو بھجوایا ، ڈر تب لگتا جب جھوٹ بولتی ، لیکن تب یہ کتاب چھپنے نہیں دی گئی، دھمکیوں کی وجہ سے کتاب پہلے شائع نہیں کی۔ اب بھی بڑی جدوجہد کے بعد یہ کتاب چھپی ہے۔

مجھے پاکستان سے باہر جانا پڑا،لندن میں یہ کتاب چھپنے کیلئے پبلشر کو دی لیکن اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اس میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو ثابت کرنا مشکل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں جو بھی لکھا ہے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، واپس آئی تو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل ہیک کر لی گئی جو ابھی تک بحال نہیں ہوئے۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ، میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ کبھی انتخابات میں حصہ لے گا تو ری پبلکن پارٹی کی طرف سے لے گا کیونکہ اس جماعت کے ووٹر سب سے زیادہ بیوقوف ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں جو بھی لکھا ہے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، واپس آئی تو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل ہیک کر لی گئی جو ابھی تک بحال نہیں ہوئے۔

ہاجرہ کا نے کہا کہ یہ کتاب کسی نے نہیں چھپوائی بلکہ اس کے پیچھے ان کی سالوں کی جدوجہد ہے اور ابھی بھی یہ کمرشلی نہیں چھپی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میرے پیشے کو لے کر مختلف قسم کی رائے دیتے ہیں،مجھے پتہ ہے کہ میں ایک اداکارہ ہوں ،

انہوں نے کہا میں ماڈل رہ چکی ہوں، میری اپنی زندگی اور اپنی چوائسز ہیں ، میں جو مرضی پہنوں ، میری ساڑھی توشہ خانہ سے نہیں آئی ، میں نے کسی خزانے سے پیسے نہیں لئے، کسی پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کیا، اگر میں کسی کے بارے میں بات کرتی ہوں جو کسی کے آئیڈل ہو سکتے ہیں تو یہ اس شخص کے بارے میں اسکی قابلیت اور پھر اس سے توقعات کے ختم ہو جانے کے بارے میں ہے۔ جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کتاب کوئی لو سٹوری ہے نہ کسی کی کردار کشی کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم ایک قوت اور مسیحا کی طرح دیکھتے تھے جو ہماری کم علمی یا ناتجربہ کاری تھی۔
itne paiso mai asi hi ichray ki do number actress or asa e sasta likhari dastyab tha Maryam G k pas.
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)

ye Aysha Gullalai aur Reham Khan ke baad new launch hey.....