Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اراکین پارلیمنٹ کو آئینی ترامیم کے مجوزہ پیکج کے بارے میں کتنا معلوم ہے؟ آپ بھی سنئے اور سر دھنئے
کونسا مسودہ؟ ہم نے ٹیلی ویژن پر سنا ہے۔ایم کیوایم رہنما
چین نے بھی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھادی ہے۔ ناصر بٹ
میں نے سرسری طور پر دیکھا ہے پوری طرح جائزہ نہیں لیا۔ افنان اللہ خان
ہم نے نہیں دیکھا، پارٹی میٹنگ میں جارہے ہیں وہاں پتہ چلے گا۔پی پی رہنما
انیسویں ترمیم کے بعد بار بار مداخلت ہورہی ہے،پارلیمنٹ سے زبردستی کروائی گئی ہے۔ طلال چوہدری
https://twitter.com/x/status/1835240651258015826

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fwxtvvm.jpeg