اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان ہوا۔ 3 سال ہو چلے، کتنے ارب ڈالر آئے؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
شہباز شریف اب تک سعودی عرب کے 5، ترکی کے 4، قطر کے 4، عرب امارات کے 4، آذربائیجان کے 3، چین کے 2، ازبکستان، قازقستان، مصر، ایران کا ایک ایک دورہ کر چکے ہیں۔ اپریل 2022 سے جاری سلسلے کو 3 سال ہو گئے، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان ہوا۔ 3 سال ہو چلے، کتنے ارب ڈالر آئے؟

https://twitter.com/x/status/1894723578538394084 https://twitter.com/x/status/1894791183387295925
 
Last edited:

Back
Top