ارشدشریف کو پارٹی نے اٹھایا,پھر اسکی زندگی ختم ہو گئی ۔جاوید چوہدری

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جیدے چنگڑ کے اس اعترافی بیان پر ارشد شریف کے لواحقین کو اس جیدے چنگڑ کو بطور گواہ کیس میں بلانا چاہیے یہ بھئ قاتلوں کا سہولت کار ہے شہادت چھپانے والا بھی مجرم ہوتا ہے
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
this bastard should know because you and others like you were sold and scared like a scary cat thats the reason he and others are killed and the rest of left the country.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان نے بڑے بڑے کنجر پیدا کیے، پاکستان کنجروں کی پیداوار میں خودکفیل ہے، مگرجیدے جیسا کنجرپاکستان بھی دوبارہ نا پیداکرسکا
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
ارشد شریف کے لئے لوگ دل سے دعائے مغفرت کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ظلم کرنے والوں کی نسلوں کی بربادی مانگتے ہیں۔
تم اپنا سوچو کہ تم کہاں کھڑے ہو اور یہاں سے جب تم آگے جاؤ گے تو یقیناً ارشد شریف کو خود سے بہت آگے اور بہتر جگہ پہ پاؤ گے۔
 

Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
آپ لوگوں کا خیال دُرست ہے کہ یہ جیدے چنگڑ جیسا گھٹیا ، ذلیل، حرامی، اور سازشی شخص پاکستان کی تاریخ میں پیدا نہیں ہُوا۔
 

farooqshah121

MPA (400+ posts)

نہایت ہی گھٹیا سوچ کے حامل اس شخص کو ایسی گری ہوئی باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے
آج کل کی صحافت میں شرم کہاں اج کل تو صحافت دھندا بن گئی ہے مینو نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے !!!
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Those journalists who stand up to the truth and righteousness are the ones who are being punished by dajaali Generals. Only the blatant liers who sold thier akhirah are safe (for now...).
 

Back
Top