ارشد شریف شہید کے مبینہ قاتل فیصل نصیر کے بیٹے کی شادی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل فیصل نصیر ساب بہت بہت مبارک ہوئے اللہ تواڈی مچھاں تے قوم دی لتاں تواڈے پتر دی طرح چکی رکھے۔سارے بولو آمین

F8bYyBOXMAA_awm

.
F8ch5BJWoAAYUQq

336799347_3467295606862650_4677722779066127216_n.jpg
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

برخوردار اور اسکی زندگی میں آنے والی خاتون سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں . انکی کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے دعا گو ہیں

لاکن
تمام محب وطن پاکستانیوں کا جھگڑا آپ جناب سے ہے اور ٢٥ کروڑ پاکستانیوں کے دلوں سے آپ کے لیے بددعائیں نکلتی ہیں اللہ آپکو دوزخ کے نچلے ترین درجے میں سخت ترین عذاب دے
 
taban

پائی جی اے بر خوردار ہماری ہی چھینی ہوئی چرائی ہوئی لوٹی ہوئی کمائی پر پلا ہے وچوں پکا حرامی اے

باپ پر بیٹا گھوڑے پہ گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرٹی ہیری کے بیٹے کی شادی پر فریال تالپور کی شرکتیہ تصویر پاکستانی عوام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے

کیا فیصل نصیر عاصم منیر فریال تالپور کے ساتھ ملکر کرپشن کا خاتمہ کریں گے؟ یہ سب اپنے اور اپنے بچوں کے مفادات کی خاطر اگر پاکستانی عوام کے خلاف اکٹھے ہو سکتے ہیں تو پاکستانی عوام ان غداروں کے خلاف ایک کیوں نہیں ہو سکتی؟

F8gD53iXIAAlD6s