Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سینئر صحافی شہید ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دی
جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی جسٹس اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل۔
بڑی خبر ! زرائع کا کہنا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ارشد شریف شہید قتل کیس آئیندہ ہفتے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی تجویز دی مگر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے مقدمہ پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے لگانے پر زور دیا ! نتیجتاً مقدمے کی سماعت اب پانچ رکنی لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ہی ہو سکے گی !
https://twitter.com/x/status/1818996592659026297

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Y9rMaTU.jpeg