ارشد شریف میت :اس میں ایک سبق ہے،ہمیں سیکھنا چاہیے:مریم کے بیان پر تنقید

arsad-sharif-maryam-nawaz-matt-p.jpg


گزشتہ روز کینیا میں قتل ہونے والے معروف صحافی تشریف کی لاش کو خیمے سے روانہ کیا گیا تو اس مرحلے کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، مریم نواز نے بھی ان میں سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کو یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔


مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے صحافی ارشد شریف کے تابوت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اچھا تو نہیں لگ رہا مگر اس میں ایک سبق ہے تمام بنی نوع انسان کے لیے جس سے ہمیں سیکھنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1584836576080990208
مریم نواز نے یہ تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ میں جو کچھ لکھا اس پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ ارسلان جٹ نے لکھا کہ ذرا دماغ کا استعمال کریں اور سوچیں کتنا فرق ہے وہ ملک میں واپس آنا چاہ رہا تھا آپ کے بھائیوں کی طرح نہیں کہ بس میت بھیج دی۔ وہ اکیلا گیا تھا اس لیے اکیلا آرہا شہادت کا رتبہ پا کرآرہا ہے۔ اگر اس کا خاندان باہر ہوتا تو یقیناً ساتھ آتا۔

https://twitter.com/x/status/1584838999428202497
سحر شنواری نے لکھا کہ ایک صحافی کو پہلے ملک بدر کیا گیا۔ پھر اس کے لئے دوسرے ملک میں بھی اتنے مسائل پیدا کیئے کہ اسے وہ ملک بھی چھوڑنا پڑا۔ جب وہ کسی اور ملک چلا گیا تو اسے وہاں بے دردی سے قتل کردیا اور یہ محترمہ اس کی موت کا بھی مذاق اڑا رہی ہیں۔ کہاں گئے وہ صحافیوں کے حقوق کے ادارے؟

https://twitter.com/x/status/1584840003313893376
مسرت چیمہ نے لکھا کہ اب ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ اس کے پروگرامز اور تجزیوں سے کون زیادہ ناراض تھا۔ جلد اس حوالے سے آپ بھی احتساب کے کٹہرے میں ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1584839675931373569
عمران نامی صارف نے لکھا کہ کوئی شریف خاندان کا شخص ہی اس حد تک گر سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1584840319618543616
تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ تم جیسی اولاد جس عورت نے پیدا کی تھی اس کا بنتا ہی نہیں تھا کہ اس کی اولاد اس کی تدفین میں شرکت کرتی. انہوں نے کہا ارشد شریف کو پوری قوم عزت کے ساتھ آخری آرام گاہ تک پہنچائے گی اور تمہارا خاندان ہمیشہ ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا۔

https://twitter.com/x/status/1584838812337065984
اینکر پرسن عمردراز گوندل نے کہا کہ ‏یہ ہے شریف خاندان کی اصلیت اور ظرف، نواز شریف کی سیاسی جانشین مذمت کرنے کے بجائے قرض چکا رہیں۔ اس سے بہتر تھا آپ منافقانہ خاموشی ہی اختیار کیے رکھتیں۔

https://twitter.com/x/status/1584839141992169473
اسلام الدین ساجد نے لکھا کہ ‏مریم نواز کل جشن اور اج یہ ٹویٹ۔۔۔ ہمارے صحافیوں کے زخموں پر یہ نمک پاشی نہیں کرنی چاہئے تھی۔

https://twitter.com/x/status/1584838610255503360
ظہیر نے کہا کہ خواتین و حضرات یہ مریم بی بی کا اصل چہرہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1584838511282094080
 
Last edited by a moderator:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اللہ وہ وقت جلد لائے جب مریم نواز کو اس سے زیادہ دردناک طریقے سے سبق ملے۔ ایک ماں کے زخموں پہ نمک چھڑکا خود ایک ماں ہو کر۔ جیسے ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کی لاش کو دیکھیں گی اللہ سے دعا ہے کہ مریم نواز بھی ایسے ہی اپنے بچوں کی لاشوں کو دیکھے۔
آمین
بہت دل دکھا ہے اس کی ٹوئٹ سے اور اسی دکھی دل کی یہ بدعا ہے۔ اللہ سے التجا ہے کہ دعا جلد قبول کرے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
قوم سیکھ لے اسکا تابوت بھی ایسا ہی ہونا چاہئے
شہیدوں کو بدنام نا کریں اور گھٹیوں کو ان کے برابر نا لائیں۔ اس کا تابوت تو ایسا ہونا چاہیئے کہ دیکھنے والے استغفار کریں
 
Last edited:

Nebula

Minister (2k+ posts)
People's are thinking they have any shame. Actually they ? celebrate whole night. And true Pakistanis are crying loud. No more jokes on this. We want clean and transparent investigations.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میری تو اللہ سے دعا ہے کہ جس نے بھی ارشد شریف کو دیار غیر میں قتل کروایا ہے اور جس طرح ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کے اس بہیمانہ قتل پر تڑپی ہے اللہ کرے کہ وہ بھی اپنی اولادوں کا ایسا ہی انجام اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور جس پیسے پر انہیں ناز ہے وہ پیسہ انہیں جہنم کا ایندھں بن کے لڑے
 

aftabnav

Councller (250+ posts)
They say, Maryam's revenge is like Hind, the daughter of Utba known as Hind, "the liver-eater" (d. 14/635) was the wife of Abu Sufyan


 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ٹویٹ سے ثابت ھوا کہ موترمہ نے ٹانگیں اور زبان ھمیشہ غلط وقت پر کھولی ھیں ،،،
?‍♂️
?
✅️

Ff7-Yhmf-Xk-AI2z7-A.jpg