Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ معاملہ فل کورٹ سنے؟ جسٹس اطہر من اللہ
چیف جسٹس سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے پر فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے، فاروق ناٸیک
چیف جسٹس سے درخواست کرتا ہوکہ اس معاملے پر فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جاے، فاروق ناٸیک
جسٹس جمال مندوخیل کے نوٹ کے بعد جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی اپنے آپ کو بینچ سےالگ کردیں، فاروق نائیک نے پیپیلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا مشترکہ بیان عدالت میں پڑھ کر سنایا۔۔!!
میرے مطابق 184/3 سے متعلق سمجھتا ہوں کیوں نہ معاملہ فل کورٹ میں سنا جائے، جسٹس اطہر من اللہ
اس وقت میں اس کی گہرائی میں نہیں جاوں گا، فاروق نائیک
ہم پہلے کیس میں قابل سماعت ہونے پر بات کرینگے، چیف جسٹس عمر عطابندیال
کیا یہ معاملہ پارلیمنٹ خود سے حل نہیں کر سکتی، جسٹس جمال مندوخیل
سماعت پیر 11:30 تک ملتوی۔۔!!

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3WaQN3i.jpg