اسامہ علی اسڑولوجرکی بڑی پیشگوئیاں، عمران_خان کو دس سے سترہ نومبر تک خطرہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مطبل ١٠ اے ١٧ نومبر تک عمران خان کو بہت بہت بہت ھتھیار یعنی جتیاں پڑنی ہیں
اس کے بعد سب ٹھیک ہو جاۓ گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
7:45
منٹ پر بتایا کہ عمران خان کی دماغی حالت اپریل ٢٠٢٤ سے ٹھیک ہونی شروع ہو جاۓ گی


giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
13:50
منٹ پر بتایا عمران خان چیزوں کو آنکھوں سے نہیں کہیں اور سے دیکھتے ہیں
اس کا کیا مطبل ہے - کدھر سے دیکھتے ہیں
🤔 ؟؟
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Fools don't realize that if something happens to Imran Khan then they and their families will not be safe anymore. It is in their interest to make sure no harm comes to this man.