استبدادی قوتیں اور ججز کا ردعمل

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
ججز کا خط کوئی اچانک خون کے جوش میں آجانے سے تحرک کی وجہ سے نہیں بھیجاگیا
چھ بڑے عدالتی دماغوں نے یقیناً کئی دنوں یا ممکنہ طور پر ہفتوں کی مکمل دماغ سوزی کے بعد بہت سوچ سمجھ کر الفاظ کا چناؤ کیا ہوگا اور یقیناً انہوں نے پیش بینی بھی کی ھوگی کہ اس کا ردعمل کیا ہوگا اور اس ردعمل سے کس طرح سے نپٹا جائیگا اور اس سے آگے کا لائحہ عمل کیا ہوگا
ہاں ایک بات اور ، اگر کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اکیلے چھ ججز نے مل کر یہ کوشش کی ہے تو وہ جان لیں کہ بغیر کسی انتہائی مظبوط پشت پناہی کے انہوں نے یہ قدم نہیں اٹھایا ہوگا
یقیناً اس راہ میں بہت بڑی مشکلات اور رکاوٹیں ہیں، لیکن کھلی جنگ کی بغیر اعلان کے ابتدا ہوچکی
کون جیت تا ہے یہ ایک الگ بات ہے لیکن اشارات آرہے ہیں کہ پاکسان پر 77 سال سے قابض استبدادی قوتوں کی گرفت اب کمزور پڑنے لگی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
"کون جیت تا ہے یہ ایک الگ بات ہے لیکن اشارات آرہے ہیں کہ پاکسان پر 77 سال سے قابض
استبدادی قوتوں کی گرفت اب کمزور پڑنے لگی"

Main bhi sirf yahi chahta ki agar Fauj ko larna hai to Parosi say lar lay.
ye keya ki awaam say ladaee shuroo kar rakkhi hai aur mulk par ek Mafia ki tarah mosallat hai.