استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو ان بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے ؟ ظالموں آللہ کا خوف کرو چند چھوٹی چھوٹی لکڑیاں ہی تو ہیں ان کا گھر چل جائے گا ان کا بھی اتنا حق ہے پاکستان پر جتنا اس مالدار طبقے کا ہے
لکھ دی لعنت ہے ان سب پر جو ظلم کرتے ہیں

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
کراچی کلفٹن میں چاۓ کے پیسے مانگنے پر فوجی کا بچے پر تشدد
😢

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)

This video is from South Punjab just yell me who did this to them?
 
Storm

MPA (400+ posts)
استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو ان بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے ؟ ظالموں آللہ کا خوف کرو چند چھوٹی چھوٹی لکڑیاں ہی تو ہیں ان کا گھر چل جائے گا ان کا بھی اتنا حق ہے پاکستان پر جتنا اس مالدار طبقے کا ہے
لکھ دی لعنت ہے ان سب پر جو ظلم کرتے ہیں

samagh hi nahi aa rahi kia leekhoo bus ain bachoo ky leyain dua or zalimo ky leyain budua hi kr skta hoon
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو ان بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے ؟ ظالموں آللہ کا خوف کرو چند چھوٹی چھوٹی لکڑیاں ہی تو ہیں ان کا گھر چل جائے گا ان کا بھی اتنا حق ہے پاکستان پر جتنا اس مالدار طبقے کا ہے
لکھ دی لعنت ہے ان سب پر جو ظلم کرتے ہیں

کراچی کلفٹن میں چاۓ کے پیسے مانگنے پر فوجی کا بچے پر تشدد
😢

ایسے کتے صفت انسانوں سے شیطان بھی شرما جائے وہ بھی مکر جائے گا قیامت والے دن کے اے میرے اللّٰہ میں نے نہیں بہکایا تھا اسے ایسے ظلم کرنے کے لیے اس کی سزا صرف اسے ہی دیں
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ایسے کتے صفت انسانوں سے شیطان بھی شرما جائے وہ بھی مکر جائے گا قیامت والے دن کے اے میرے اللّٰہ میں نے نہیں بہکایا تھا اسے ایسے ظلم کرنے کے لیے اس کی سزا صرف اسے ہی دیں
Lgta yhi ke shaotan bhi khey ga me itna nhi gr skta