Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
استور ضمنی الیکشن کا نتیجہ نہ دیا گیا تو گلگت مارچ کریں گے، خالد خورشید خان
استور: ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج روکنے کے خلاف آر او آفس استور کے سامنے 100 گھنٹے سے زائد پی ٹی آئی دھرنا رات گئے جاری!
اگر ضمنی انتخاب کے حتمی نتیجے کا اعلان نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان الیکشن آفس کے سامنے، دیامر اور بلتستان میں دھرنوں کیساتھ استور سے تاریخی گلگت مارچ کرنے پر غور کریں گے۔
سابق وزیراعلی کا اہم اعلان
دھرنے کے چوتھے روز عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے ہزاروں کی تعداد میں دھرنے میں شرکت کی
ضمنی انتخاب کے نتائج کے اجراء، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعلی خالد خورشید اور پی ٹی آئی کے فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1702032849799446729
https://twitter.com/x/status/1702039219554619467
https://twitter.com/x/status/1702042209153872190

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wWcX9MQ/reh11i1i1.jpg