Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بڑی خبر ، اسلام آباد الیکشن ٹربیونل جسٹس طارق محمور جہانگیری نے این 48 سے ایم این اے طارق فضل چوہدری کو جواب جمع کرانے کے لئے آخری اور حتمی مہلت دے دی
طارق فضل چوہدری کو فارم 45 ، 46 ، 47 بیان حلفی کے ساتھ آئندہ سماعت 5 جون سے پہلے جمع کرانے کا حکم
پی ٹی آئی آزاد امیدوار شعیب شاہین کی مبینہ دھاندلی کے خلاف پٹیشن پر تحریری حکم جاری
https://twitter.com/x/status/1795784094514659567
الیکشن ٹربیونل جسٹس طارق محمود جہانگیری نے این اے 48 اسلام آباد سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار طارق فضل چوہدری کو بیان حلفی کے ساتھ جواب اور فارمز 45۔46 اور 47 جمع کرانے کا آخری موقعہ دیدیا،الیکشن کمیشن نے ای ایم ایس پر وصول فارم 45 جمع نہ کرا سکا
https://twitter.com/x/status/1795786417177801076

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gZN2UNI.jpeg