اسلام آبادہائیکورٹ کا عمران خان کو وکلا سے ملاقات کیلئے عدالت طلبی کا عندیہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جیل حکام یقینی بنائیں کہ آئندہ عمران خان کی وکلا سے ملاقات میں کوئی مسائل نہیں ہوں گے، عدالت کو قائل نہ کر سکے تو عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیں گے، رجسٹرار آفس ہفتے میں 3 بار ملاقات کیلئے وقت کا تعین کریں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1811471463528169472
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو وکلاء سے ملاقات کیلئے عدالت طلبی کا عندیہ، جیل حکام یقینی بنائیں آئندہ وکلاء سے ملاقات میں مسائل نہیں ہونگے، ایسا نہ ہوا تو پہ پھر ہفتہ میں 3 بار اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملاقات کروائی جائے گی، جسٹس اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/181146563029149297
اڈیالہ جیل حکام عدالت کو قائل کریں کہ عمران خان کو وکلاء سے ملاقاتوں کی اجازت دی جا رہی ہے اگر وہ قائل نہ کر سکے تو خان کو ہفتے میں 3 دن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم دینگے،رجسٹرار آفس جگہ کا تعین کرے جہاں خان اپنے وکلاء سے ملاقات کر سکیں گے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
https://twitter.com/x/status/1811465640605286548
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو وکلاء سے ملاقات کیلئے عدالت طلبی کا عندیہ دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا ہےحکمنامے میں کہا گیا ہے کہ جیل حکام ریکارڈ پیش کریں کہ عدالتی حکم کے بعد بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں،سپریٹنڈنٹ جیل کسی دوسری جگہ کی تجویز دیں جہاں بانی پی ٹی آئی کو وکلاء سے مشاورت کر سکیں،اگر جیل حکام عدالت کو قائل نہ کر سکے تو بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم دینگے۔
https://twitter.com/x/status/1811471725399281848
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Imran ko jail mein mulaqaat ki nahi, balki insaaf dey kar jail say bahar nikaalney ki zaroorat hai.
Saath saray beshumaar workers jo bina kisi jury k qaid hain.
 

Back
Top